تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lane" کے متعقلہ نتائج

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

lane

گَلی

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

line

ڈورا

lanai

لین پَڑنا

قطار لگنا ، صف میں ہونا.

لین کُھلْنا

ریلوے سڑک کا صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونا ، ریلوے لائن پر آمد و رفت جاری ہونا.

لین ٹُوٹْنا

ریل کی سڑک کا بارش کی وجہ سے بہہ جانا نیز صف شکستہ ہونا ، قطار بکھرنا.

لین بَنانا

صف بنانا ، ترتیب سے کھڑے ہونا ، قطار میں کھڑے ہونا.

لین بَدَلْنا

ریل گاڑی کا ایک لائن سے دوسری لائن پر منتقل ہونا.

لین بانْدْھنا

قطار میں کھڑے ہونا.

ریلْوے لَین

ریل کی پٹری ، ریل گاڑی کا راستہ.

lane کے لیے اردو الفاظ

lane

leɪn

lane کے اردو معانی

اسم

  • گلی
  • کوچہ
  • تنگ راستہ
  • جھاڑیوں، کٹڑوں، دیواروں یا مکان کے درمیان تنگ راستہ
  • کوئی تنگ یا واضح راسته
  • سڑک، نہر یا راسته
  • شاہراہ کا حصہ جو عموماً پختہ نشانوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے اور گاڑیوں کی ایک قطار کے لیے ہوتا ہے
  • مقررہ راستہ جس پر سمندری جہاز چلتے ہیں
  • دوڑ کے کھیلوں میں ہر وہ متوازی راستے جو مقابلہ کرنے والوں کے راستے کی نشاندہی کریں
  • گیند پھینکنے کی گلی کے متوازی راستوں میں سے کوئی ایک
  • درمیانی جگہ
  • راستہ

lane के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गली
  • कूचा
  • तंग रास्ता
  • झाड़ीयों, कटड़ों, दीवारों या मकान के दरमयान तंग रास्ता
  • कोई तंग या वाज़िह रास्ते
  • सड़क, नहर या रास्ते
  • शाहराह का हिस्सा जो उमूमन पुख़्ता निशानों के ज़रीये ज़ाहिर किया जाता है और गाड़ीयों की एक क़तार के लिए होता है
  • मुक़र्ररा रास्ता जिस पर समुंद्री जहाज़ चलते हैं
  • दौड़ के खेलों में हर वो मुतवाज़ी रास्ते जो मुक़ाबला करने वालों के रास्ते की निशानदेही करें
  • गेंद फेंकने की गली के मुतवाज़ी रास्तों में से कोई एक
  • दरमयानी जगह
  • रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lane)

نام

ای-میل

تبصرہ

lane

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone