تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتْرانا" کے متعقلہ نتائج

اُتْرانا

پانی کے اوپر تیرنا، (کسی شے کا) پانی کی سطح پرآجانا

اِتْرانا

(اوچھے پن کی بنا پر) ذرا سی عزت، دولت یا خوشی میں جامے سے باہر ہو جانا، شیخی میں آنا، شیخی مارنا

زَمْزَمَہ اِتْرانا

خوشی میں بے ساختہ گُنگنانا ، ہون٘ٹوں پر گِیت مچلنا .

اُتَرْنا

۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اُتْران

رک : اُترائی جو زیادہ مستعمل ہے .

اِتَرْنا

(ٹھگی) چوکنا ہو جانا ، تاڑ جانا ، بھانپ لینا

اُتَرْوانا

رک : اتارنا جس کا یہ تعدیہ در تعدیہ ہے.

اِتْراوْنا

اترانے والا ، شیخی خورا

اُپْرانا

اٹھانا، اوپرکرنا

اُبْرانا

اُبْرنا کا متعدی

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

اِتْراپا

اترانے کی کیفیت ، اترانے کا عمل ، غرور ، ناز ، اتراہٹ .

اُتّانا

الجھا ہوا ، بل کھایا ہوا.

اَچْرانا

دامن پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتْرانا کے معانیدیکھیے

اُتْرانا

utraanaa•उत्राना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اُتْرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پانی کے اوپر تیرنا، (کسی شے کا) پانی کی سطح پرآجانا

Urdu meaning of utraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ke u.upar tairnaa, (kisii shaiy ka) paanii kii satah par aa jaana

उत्राना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु या मृत व्यक्ति का पानी के ऊपर तैरना
  • विपत्ति या संकट से छुटकारा पाना
  • उबलाना, उफनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone