تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lino" کے متعقلہ نتائج
lino کے لیے اردو الفاظ
lino کے اردو معانی
اسم
- لینولیمlinoleum کا اختصار۔.
lino के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लीनोलीमlinoleum का इख़तिसार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
linoleum
کرمچ یا ترپال پر السی کے تیل اور کاگ کے سفوف کے لیپ سے بنائی ہوئی پٹی جو عموماً کسی سطح یا فرش پر جمائی جاتی ہے، کاگی پٹّی۔.
لَینو ٹائِپ
(طباعت) ایک مشین جس میں پوری پوری سطریں ڈھل کر نکلتی ہیں ، مونو کے بالمقابل جس میں سے ایک ایک حرف ڈھل کر نکلتا ہے (عموماً اخبار چھاپتے ہیں)
لَینی
بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو
lanolin
بھیڑ کے اون میں ملی ہوئی چکنائی جو صاف کرنے کے بعد خوشبویات اور سنگھار کی اشیا میں استعمال ہوتی ہے ۔.
لا نُسَلِّمُ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) ہم تسلیم نہیں کرتے، ہم نہیں مانتے، (یہ) ہمارے نزدیک دُرست نہیں
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
لینے کے دینے پَڑ جانا
۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔
لینا ایک نہ دینے دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lino)
lino
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔