تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

آنکھیں نکلوا لینا

ایک سزا، آنکھوں کے ڈھیلے نکلوا دینا

دیس نِکالا لینا

خود عائد کردہ جلا وطنی اِختیار کرنا، وطن واپس نہ جانے کا عہد کرنا، وطن چھوڑنا، جلاوطنی میں جانا (رضاکارانہ طور پر)

نِشانَہ لینا

نشانہ تاکنا ، شست باندھنا ، نشانہ لگانا ۔

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

ناخُنَہ لینا

گھوڑے کا ُسم الجھ جانا ، گھوڑے کا ٹھوکر کھانا ۔

سانْپ تو نِکَل گَیا پَر رَاسْتَہ دیکھ لِیا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

تَلْووں سے لَگْنا تالُو سے نِکَل جانا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا نِکَلنا کے معانیدیکھیے

لینا نِکَلنا

lenaa nikalnaa•लेना निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لینا نِکَلنا کے اردو معانی

  • نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

Urdu meaning of lenaa nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naal nikaalnaa (ruk) ka laazim, har daa.o par naal nikaalii jaana

लेना निकलना के हिंदी अर्थ

  • नाल निकालना (रुक) का लाज़िम, हर दाओ पर नाल निकाली जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone