تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِٹُھر" کے متعقلہ نتائج

نِٹُھر

۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)

نِٹُھرائی

بے مروتی، بے دردی، سنگ دلی، کٹھور پن، بے رحمی، ظلم، سختی

نِٹُھرتا

بے مروتی، بے دردی، سنگ دلی، کٹھور پن، بے رحمی، ظلم، سختی

نِٹَر

خراب، گھسا ہوا (کڑت استعمال سے)، صرف شدہ، ماندہ (جیسے زمین، جو کئی دفعہ کاشت ہوچکی ہو) نیز غریب، پرانا

نَٹوِر

رک : نٹ (۱) معنی نمبر۱ ، بازی گر ، شعبدہ باز ۔

نَٹوَر

miserable wretch

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نَٹّھا

تباہ ، برباد ، ضائع شدہ ، نشٹ (بطور تحقیر آدمی کے لیے مستعمل) ۔

نِٹھورائی

رک : نٹھرائی ۔

نِٹارا

رک : نپٹارا ، فیصلہ ، نبیڑا

نَٹھ

تباہ ، نشٹ

نِگَھر

وہ جس کا گھر بار نہ ہو ؛ بے گھر ؛ خانہ ویران ، خانہ خراب ، نگھرا ۔

نِجَّھر

آبشار ، پہاڑی نالہ ، چشمہ

نَٹبَر

رک : نٹ (۱) کا تحتی ، بڑا ایکٹر

نِدھَر

وہاں ، اس جانب ، ادھر

اردو، انگلش اور ہندی میں نِٹُھر کے معانیدیکھیے

نِٹُھر

niThur•निठुर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِٹُھر کے اردو معانی

صفت

  • بیہودہ بات ، سخت بات ۔
  • ۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)
  • ۲۔ بد تہذیب ؛ بد زبان ؛ ضدی ؛ سفاک ؛ چالاک ، شریر

Urdu meaning of niThur

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda baat, saKht baat
  • ۱۔ jo duusro.n kii takliif se mutaassir na ho, saKht, ukha.D, ukharadaraa, beraham niiz aamiyaanaa ; behuuda (guftagu, baat vaGaira
  • ۲۔ badtahziib ; badazubaan ; ziddii ; saffaak ; chaalaak, shariir

English meaning of niThur

Adjective

  • harsh, obdurate, cruel, relentless
  • indecent, coarse (talk, language)

निठुर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके हृदय में दया, प्रेम, सहानुभूति आदि कोमल या मधुर भाव बिलकुल न हों, कठोर हृदय, निष्ठुर, पाषाण, निर्दय
  • जिसे दूसरों के कष्ट से पीड़ा न होती हो
  • अड़ियल, ज़िद्दी
  • दुष्ट, क्रूर, शातिर
  • अशिष्ट, बेहूदा, बदतमीज़

نِٹُھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِٹُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِٹُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone