تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
حُر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چراغ کے گل ہونے کے وقت اس میں سے پیدا ہونے والی آواز
Urdu meaning of hur
- Roman
- Urdu
- chiraaG ke gul hone ke vaqt is me.n se paida hone vaalii aavaaz
हुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दीये बुझने के वक़्त इस में से पैदा होने वाली आवाज़
حُر کے مترادفات
حُر کے متضادات
حُر کے مرکب الفاظ
حُر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حُرْبُت
ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پتّے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتّوں کے اندر اور چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں .
حُرُوفِ مَدَّہ
(قواعد) وہ حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کردیں : ا ، و ، ی ، ماقبل مفتوح ، مضموم ، مکسور ، علی الترتیب .
حُرُوفِ عِلَّت
(قواعد) وہ حروف، جو کسی حروف صحیحہ کو متحرک کرے، ا، و، ی میں سے کوئی ایک: مصونہ، (ا، و، ی، جب کسی لفظ میں دوسرے حرف کے مابعد آئیں تو حروف علت ہو جاتے ہیں)
حُرُوفِ مُغَیَّرہ
(قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابلِ امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسماء اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے ، جیسے : سے ، تک ، پر ، کا ، کو ، کے ، نے ، میں .
حُرُوفِ فُجائِیَّہ
(قواعد) وہ الفاظ جو جوش یا جذبے میں بے ساختہ زبان سے نکل جاتے ہیں جیسے : ہیں ہیں ، واہ ، اوہو ، ہائے وغیرہ . مختلف جذبات و تاثرات کے لیے الگ الگ حروف مستعمل ہیں .
حُرْفُ السُّطُوح
ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.
حُرُوفِ تَہَجّی
کسی رسم تحریر کے بنیادی اجزا جو اصوات و حرکات کے ترجمان ہوتے ہیں اور جن سے الفاظ بنائے جاتے ہیں
حُرُوفِ طَرْفِیَّہ
(تجوید) وہ حروف جن کا مخزج زبان کا کنارہ ہے ، زبان کے کنارے سے ادا ہونے والے حروف .
حُرُوفِ تَعَجُّب
(قواعد) وہ کلمات جو حیرت و تعجّب کے موقع پر بولتے ہیں ، مثلاً اجی نہیں ، ہائیں ، ارے ، اوہو وغیرہ .
حُرُوفِ تَن٘بِیہ
(قواعد) وہ حروف جو دھمکانے اور خبردار کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں ، جیسے : دیکھو : دیکھوں گا ، ٹھر تو سہی ؛ اچھّا بچہ وغیرہ .
حُرُوفِ مُتَوَسِّطَہ
(تجوید) وسط میں نقطہ رکھنے والے حروف ، درمیانی نقطہ کے حروف ، مثلاً ج ، چ ، ن .
حُرُوفِ مَہْمُوسَہ
(تجوید) وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز میں ہمس یعنی پستی اور کمزوری پائی جاتی ہے ، یہ دس ہیں اور ان کا مجموعہ فَحثَہ ، شخص ، سکّت ہے .
حُرْمَتِ رَضاع
(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .
حُرُوفِ مُتَشابِہ
(قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ
حُرُوفِ بَعِیدُ الصَّوت
(تجوید) وہ حروف جن کی آوازیں ایک دُوسرے سے الگ ہوں، جن کے مخارج بالکل مختلف ہوں، مثلا ح، ج، د
حُروف چیں
حروف چُننے والا، ٹائبو گرافی چھاپہ خانے میں حروف جوڑ کر الفاظ بنانے والا، حروف ترتیب دینے والا، کمپوزیٹر
حُرُوفِ تَفْرِیع
(قواعد) جب کلام سابق سے کوئی امر مستنبط کریں یا نتیجہ نکالیں یا فیصلہ دیا جائے تو اصل بیان اور فیصلہ یا نتیجے دونوں اجزا کو مربوط کرنے والے درمیانی کلمے کو حرف تفریع کہتے ہیں ، حروف اس کی جمع ہے . جیسے : پس ، لہٰذا ، چناچہ وغیرہ .
حُرُوفِ رِخْوَہ
(تجوید) ایسے حروف جن کی آواز کو ادا کرنے میں کوئی رگڑ پیدا نہیں ہوتی بلکہ سان٘س بآسانی خارج ہوتا ہے ، جیسے : ا ، ہ ، ج وغیرہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way out, solution
[ Mas'alon se nipatne ke liye tadaabir karni hi padti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarikiin
तारिकीन
.تارِکِین
sacrificing (persons) sacrificers
[ Africa se farar hone wale tarikin-e-watan mein doctor bhi shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fareb
फ़रेब
.فَریب
cheating, fraud, deceit, deception
[ Mulzim police ko fareb de kar farar ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qalb
क़ल्ब
.قَلْب
the heart
[ blood pressure ek tarah ka maraz-e-qalb hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
itmiinaan
इत्मीनान
.اِطْمِینان
confidence, reliance, trust
[ Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraavaanii
फ़रावानी
.فَراوانی
plenty, abundance
[ Kisanon ke paas anaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashbiih
तश्बीह
.تَشْبِیہ
simile, comparison, likening
[ Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ujlat
'उजलत
.عُجْلَت
haste, hurry, speedy
[ Mumbai ki sadkon par khade ho jaiye yun malum hoga ki har shakhs dauda ja raha hai aur badi ujlat mein hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, mishap, disaster, misfortune
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (حُر)
حُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔