تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحاوُر" کے متعقلہ نتائج

تَحاوُر

باہم گفتگو کرنا، محاورہ، روزمرہ

تَحَوُّر

جلدی، تیزی، سرعت

تَحَیُّر

حیرت، تعجب، اچن٘بھا

تَحاوُد

باتیں کرنا

تَزاوُر

ایک دوسرے کو ملنا

تَحَرّی

حقیقت کی جستجو، صحیح راہ کی تلاش، عمدہ اور بہتر چیز کا انتخاب

تَناوَر

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تَکاوَر

سبک رفتار ، تیزرو (گھوڑا اون٘ٹ وغیرہ) ، رک : نگاور .

تَشاوَر

باہمی مشورہ، باہمی صلاح مشورہ کرنا، باہمی تجویز

تَگاوَر

جنگ میں حریفوں کے مرکبوں کا ٹکراؤ ؛ جھڑپ ، ٹکر .

تَہَوُّر

بہادری، شجاعت

تھاوَر

(ساکن ، غیر متحرک) کوئی ساکن یا بے جان شے (مثلاً : پودا ، معدنیات وغیرہ) غیر نامیاتی فطرت ؛ بفتہ کا دن ، سنیچر ، شنبہ

تَحَیُّر سازی

making, crafting of wonder

تَحَیُّر زَدَہ

amazed

تھُو

تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحاوُر کے معانیدیکھیے

تَحاوُر

tahaavur•तहावुर

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَحاوُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم گفتگو کرنا، محاورہ، روزمرہ

    مثال • تحاور اور روز مرہ کی بول چال سے نہ تو عوام اور سوقیوں کی بول چال مراد ہے اور نہ علما و فضلا کی۔

Urdu meaning of tahaavur

  • Roman
  • Urdu

  • baaham guftagu karnaa, muhaavara, rozmarraa

English meaning of tahaavur

Noun, Masculine

  • conversation, discourse, dialogue

तहावुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर वार्तालाप करना, आपस में बात-चीत करना, मुहावरा, दिनचर्या

    उदाहरण • तहावुर और रोज़मर्रा की बोल-चाल से न तो अवाम और सोक़ियों की बोल-चाल मुराद है और न उलमा-व-फुज़ला की।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحاوُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحاوُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone