تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھر تار" کے متعقلہ نتائج

کُھر تار

جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

تِیرِ قُرعَہ

وہ تیر جس فال کھولی جاےۘ

تِیرَہ کار

سیه کار، بدکار، برے کام کرنے والا، بد چلن، بد فعل، برا، گنہ گار

تِراہے کار

رحم اور بچاؤکےلیے پکار

خُدا تیرا بَھلا کَرے

درمیان گفتگو کسی بُھولی ہوئی بات کو ذہن پر زور دے کر یاد کرتے ہوئے جملۂ معترضہ.

چور سے کَہے چوری کر، شاہ سے کہے تیرا گھر پھوٹتا ہے

تِیر بَن کَر کَلیجے میں اُتَرنا

۔ایذادہ ہونا۔ ؎

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

بہو ساس سے کہتی ہے کہ تو میرے ساتھ برائی کرتی ہے حالانکہ تیری بھی بیٹی ہے اور جیسا تو میرے ساتھ کرتی ہے ویسا کوئی تیری بیٹی کے ساتھ کرے گا

رات تیر کَر دینا

مشکل سے رات گزارنا ، تکلیف سے رات بسر کرنا .

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

تارے گِن گِن کَر رات گُزارنا

نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا، (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

تارے تار بَچَر کَر بولْنا

تفصیل کے ساتھ کہنا

بَس کَر مِیاں بَس کَر، دیکھا تیرا لَشْکَر

زیادہ شیخیاں نہ مارو چپ رہو اکثر مذاقاََ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھر تار کے معانیدیکھیے

کُھر تار

khurtaar•खुरतार

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کُھر تار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

Urdu meaning of khurtaar

  • Roman
  • Urdu

  • jaanavro.n ke sumo.n se paida hone vaalii aavaaz

English meaning of khurtaar

Noun, Feminine

  • hoof-clattering, noise of the galloping of horses

खुरतार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुर वाले पशुओं के चलने से होने वाला शब्द, टापों की ध्वनि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھر تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھر تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone