تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَسُر" کے متعقلہ نتائج

سَسُر

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر

سُسْرال کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جو شادی کی وجہ سے ہو

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

سُسْری

ساس

سُسْرا

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر، سسر

سَسَرنا

سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .

سَسرال کا کُتّا

وہ داماد جو سُسر کی روٹیوں پر پڑا رہے، گھر داماد

سُسرالی

a person belonging to in-laws

سُسْرار

سسرال

سُسْرال

بیوی یا شوہر کا کنبہ، گھر یا خاندان

سُسْرال والے

سُسرالی رشتے دار .

سُسْرالِیا

سُسرال کا (مرد ہو یا عورت) کوئی فرد .

سَسرال کو گیا

بچ کر بھاگ نِکلا، ڈھون٘ڈے نہ ملا

سُسْرال کو جانا

مفرور ہوجانا ؛ بھاگ جانا ، غائب ہوجانا ؛ جیل میں جانا .

ددیا سسر

جو رشتہ میں سسر کے والد ہوں

جَہاں بہو کا پیسنا وَہِیں سسر کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

دَدْیا سُسَر

بِیوی کے لیے شوہر کا اور شوہر کے لیے بیوی کا دادا .

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

نَنِْھیا سُسَر

شوہر یا زوجہ کا نانا

نَنِیا سُسَر

بیوی یا شوہر کا نانا ، ساس کا باپ

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُر سڑکَے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں سُسَر کا سونا وَہِیں بَہُو کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں سَسُر کے معانیدیکھیے

سَسُر

sasurससुर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَسُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شوہر یا بیوی کا باپ، خسر
  • ایک طرح کی گالی بھی ہے

شعر

Urdu meaning of sasur

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar ya biivii ka baap, Khusar
  • ek tarah kii gaalii bhii hai

English meaning of sasur

Noun, Masculine

  • spouse's father, father-in-law

ससुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाहित व्यक्ति के संबंध के विचार से उसकी पत्नी (या पति) का पिता, संबंध के विचार से ससुर के समान और उसके स्थान पर होनेवाला व्यक्ति, जैसे-चचिया ससुर, ममिया ससुर, श्वसुर, शौहर या बीवी का बाप, ख़ुसर
  • एक तरह की गाली भी है

سَسُر کے مرکب الفاظ

سَسُر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَسُر

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر

سُسْرال کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جو شادی کی وجہ سے ہو

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

سُسْری

ساس

سُسْرا

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر، سسر

سَسَرنا

سردی کے موسم میں گرم کپڑے سے محروم رہنا ، جاڑے میں گرم لِباس نہ ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھانا ، ٹھٹھرنا ، سسیانا ، ہلنا ، سرکنا .

سَسرال کا کُتّا

وہ داماد جو سُسر کی روٹیوں پر پڑا رہے، گھر داماد

سُسرالی

a person belonging to in-laws

سُسْرار

سسرال

سُسْرال

بیوی یا شوہر کا کنبہ، گھر یا خاندان

سُسْرال والے

سُسرالی رشتے دار .

سُسْرالِیا

سُسرال کا (مرد ہو یا عورت) کوئی فرد .

سَسرال کو گیا

بچ کر بھاگ نِکلا، ڈھون٘ڈے نہ ملا

سُسْرال کو جانا

مفرور ہوجانا ؛ بھاگ جانا ، غائب ہوجانا ؛ جیل میں جانا .

ددیا سسر

جو رشتہ میں سسر کے والد ہوں

جَہاں بہو کا پیسنا وَہِیں سسر کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

مَمِیا سُسَر

خاوند یا بیوی کا ماموں

دَدْیا سُسَر

بِیوی کے لیے شوہر کا اور شوہر کے لیے بیوی کا دادا .

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

نَنِْھیا سُسَر

شوہر یا زوجہ کا نانا

نَنِیا سُسَر

بیوی یا شوہر کا نانا ، ساس کا باپ

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُر سڑکَے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

جَہاں سُسَر کا سونا وَہِیں بَہُو کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَسُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَسُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone