تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آجُر" کے متعقلہ نتائج

آجُر

پکی اینٹ، آقا، کھپریل، ٹھیکیدار، بیگار، مزدور

آجِر

(معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک

ہِجْر

محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی

اَجْر

تنخواہ، مزدوری، اُجرت، صلہ، انعام، بدلا، عوض‏، پھل، ثواب‏، جزائے خیر

ہَجَر

ملک بحرین کا قدیم نام جہاں کی ٹکسال کے درہم معیاری خیال کیے جاتے تھے

اَجَر

دایم، لا زوال

ہُجْر

فحش کلامی، فحش بات، بیہودہ بات

ہَجْر

کسی چیز کو رنج و ملال یا بیزاری کے ساتھ ترک کرنا، چھوڑنا

آجُر تَراش

معمار

ہِجر یار

محبوب یا محبوبہ کی جدائی

ہجر موسم

جدائی کا موسم، جدائی کا وقت، جدائی کا زمانہ، مفارقت کا موسم

ہجر موسم

separation, estrangement-season

اَجْرِ عَظِیم

great reward

ہجر نصیب

جس کے نصیب میں فراق ہو، جس کی قسمت میں جدائی ہو

ہِجر کا مارا

رک : ہجر زدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آجُر کے معانیدیکھیے

آجُر

aajur•आजुर

وزن : 22

اشتقاق: أجَرَ

  • Roman
  • Urdu

آجُر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • پکی اینٹ، آقا، کھپریل، ٹھیکیدار، بیگار، مزدور

عربی - اسم، مذکر

  • بیگاری مزدور جس سے بلا اجرت کام لیا جائے، وہ شخص جو اجرت دے کر کام لے، سرخط یا پٹہ دینے والا

Urdu meaning of aajur

  • Roman
  • Urdu

  • pakkii i.inT, aaqaa, khaprail, Thekedaar, begaar, mazduur
  • begaarii mazduur jis se bala ujrat kaam liyaa jaaye, vo shaKhs jo ujrat de kar kaam le, sarKhat ya paTTa dene vaala

आजुर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्की ईंट
  • पकी हुई ईंट

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेगारी मज़दूर जिससे जबरन काम लिया जाये
  • वेतन देने वाला, पट्टा लिख देने वाला, आक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آجُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آجُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone