تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھر کُھر" کے متعقلہ نتائج

کُھر کُھر

کریدنے یا رگڑنے سے پیدا ہونے والی آواز

کُھر کُھرا

(لکھنؤ) وہ چیز جو ہموار نہ ہو، ناہموار، کھردار

مُنہ کُھر

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑجاتے ہیں ۔

کُھر

چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم

کُھر تار

جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

کُھر چَٹَک

(بیل بانی) وہ بیل جس کے کُھر کے حصّے پَھٹے ہوئے ہوں اور آپس میں ایک دودسرے سے علیحدہ رہیں، ایسا بیل چلنے میں بودا ہوتا ہے اور نہ تیز چل سکتا ہے

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

کُھر والا

وہ مویشی جس کے کُھر ہوں.

کُھر بَنْدی

گھوڑے، بیل وغیرہ کے کھروں میں نعل لگانے کا کام، گھوڑے کی نعل بندی

کُھر پَلْٹا

(بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کُھر تال

جانوروں کے سُموں سے پیدا ہونے والی آواز.

کُھر چَرائی

(گلّہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چَرانے کا لگان جو زمیندار یا کاشتکار کو ادا کیا جائے.

کُھر پَھٹا

(سلوتری) گھوڑے اور مویشیوں کے سُم کی بیماری جس میں سُم پھٹ جاتے ہیں اور جانور چلنے پھرنے سے رہ جاتا ہے ، کھر سینا ، کُھر چٹک.

جیکَرا پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.

جیکَر پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

کُھر کھانْسی بَنِئے کے جائے، اُس کے گَھر گَئے گُڑ کھائے

رک : کُھر کھان٘سی تیری دالئی کے الخ.

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھر کُھر کے معانیدیکھیے

کُھر کُھر

khur-khurखुर-खुर

وزن : 22

مادہ: کُھر

  • Roman
  • Urdu

کُھر کُھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کریدنے یا رگڑنے سے پیدا ہونے والی آواز

Urdu meaning of khur-khur

  • Roman
  • Urdu

  • kuredne ya raga.Dne se paida hone vaalii aavaaz

English meaning of khur-khur

Noun, Feminine

  • rattle, clatter, a clattering sound

खुर-खुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुरचने या रगड़ने से उत्पन्न होने वाली आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھر کُھر

کریدنے یا رگڑنے سے پیدا ہونے والی آواز

کُھر کُھرا

(لکھنؤ) وہ چیز جو ہموار نہ ہو، ناہموار، کھردار

مُنہ کُھر

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑجاتے ہیں ۔

کُھر

چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم

کُھر تار

جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

کُھر چَٹَک

(بیل بانی) وہ بیل جس کے کُھر کے حصّے پَھٹے ہوئے ہوں اور آپس میں ایک دودسرے سے علیحدہ رہیں، ایسا بیل چلنے میں بودا ہوتا ہے اور نہ تیز چل سکتا ہے

جَیٹھ کُھر

رک: اظفار الطیب

کُھر والا

وہ مویشی جس کے کُھر ہوں.

کُھر بَنْدی

گھوڑے، بیل وغیرہ کے کھروں میں نعل لگانے کا کام، گھوڑے کی نعل بندی

کُھر پَلْٹا

(بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کُھر تال

جانوروں کے سُموں سے پیدا ہونے والی آواز.

کُھر چَرائی

(گلّہ بانی) جنگل میں مویشیوں کے چَرانے کا لگان جو زمیندار یا کاشتکار کو ادا کیا جائے.

کُھر پَھٹا

(سلوتری) گھوڑے اور مویشیوں کے سُم کی بیماری جس میں سُم پھٹ جاتے ہیں اور جانور چلنے پھرنے سے رہ جاتا ہے ، کھر سینا ، کُھر چٹک.

جیکَرا پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.

جیکَر پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.

کُھر کھانسی تیری دائی کے گَلے میں پھانسی

۔ عورتیں بچے کو کھانسی کی تکلیف میں یا کھانسنے کے وقت رونے سے بہلانے کے واسطے زبان پر لاتی ہیں۔

کُھر کھانسی تیری دَیا کے گَلے میں پھانسی

بچّوں کو کھانسی کی تکلیف میں بہلانے کے وقت یہ فقرہ کہتے ہیں.

کُھر کھانْسی بَنِئے کے جائے، اُس کے گَھر گَئے گُڑ کھائے

رک : کُھر کھان٘سی تیری دالئی کے الخ.

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھر کُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھر کُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone