تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانگُر" کے متعقلہ نتائج

بانگُر

مویشیوں یا پرندوں کو پھنْسانے کا جال، پھندا، پھنسنے یا پھنسانے کی جگہ، پرندوں کو یا چڑیا پھنسانے کی جال یا پھندا

چَک بانگَر

اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے ، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے، چک اتار، بان٘گر

بَھنْگُر

ٹیڑھا، بان٘کا، تباہ ہونے والا، ندی کا خم

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بَہْنگی

موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں

بانگی

موذن، اذان دینے والا.

بانگا

کپاس، جس سے بنولے الگ نہ کئے گئے ہوں، وہ روئی جس میں بیج موجود ہوں

بَھنْگرا

भांग के पौधों के रेशों से बुना हुआ एक प्रकार का मोटा कपड़ा

بَھنگْرَہ

رک : بھن٘گرا .

بَنگْری

ایک قسم کی مچھلی جس کے پروں میں کان٘ٹے ہوتے ہیں

بَھنْگُرا

अतिविषा। अतीस।

بَھنْگَر بَنْد بھائی

۔مذکر۔ کنچن بچہ ناچنے گانے والے آپس میں ایک دوسرے کو کہتے ہیں۔

بَھنگیرا

بھنگ فروش، بنج فروش، بھنگ بیچنے والا، بھنگ تیارکرنے والا، بھنگیر

بَھنگْرَہا

خبطی پن یا بد حواسی کی باتیں کر نے والا .

بَھنگْرا

رک: بھن٘گراج .

اردو، انگلش اور ہندی میں بانگُر کے معانیدیکھیے

بانگُر

baa.ngur•बाँगुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بانگُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں یا پرندوں کو پھنْسانے کا جال، پھندا، پھنسنے یا پھنسانے کی جگہ، پرندوں کو یا چڑیا پھنسانے کی جال یا پھندا
  • اونچی ہموار زمین، کھادر کی ضد

Urdu meaning of baa.ngur

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n ya parindo.n ko phan॒saane ka jaal, phandaa, phansne ya phansaane kii jagah, parindo.n ko ya chi.Diyaa phansaane kii jaal ya phandaa
  • u.unchii hamvaar zamiin, khaadar kii zid

English meaning of baa.ngur

Noun, Masculine

  • highland along the river bank where water does not reach, hilly ground, deserted land, land lacking water
  • a trap to hunt birds or animals

बाँगुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी के किनारे की ऊँचाई जहाँ पानी नहीं पहुँचता है, पहाड़ी ज़मीन, पानी की कमी
  • पशुओं या पक्षियों को फँसाने का जाल, चिड़ियाँ फँसाने का एक जाल, फंदा, मवेशीयों या परिन्दों को फँसाने का जाल, फंदा, फँसने या फँसाने की कोई जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانگُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانگُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone