تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہَر" کے متعقلہ نتائج

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کُہَر آلُود

جس پر دُھند چھائی ہوئی ہو، کُہرا میں ڈھانپا ہوا، دھند سے بھرا ہوا، دھندلا

کُہَر چھانا

کہر کے سبب فضا کا دُھندلانا.

کُہَر پَڑنا

کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہَر کے معانیدیکھیے

کُہَر

kuharकुहर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُہَر کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا
  • ایک قسم کا شکار جو پرندوں کو پکڑتا ہے
  • ایک قسم کا پرندہ جس کا گوشت کھایا جاتا ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • غار، گپھا، سوراخ
  • گڈھا، گڑھا
  • کان
  • کان یا گلے کا سوراخ، چھید
  • حلق سے نکلنے والی آواز
  • حلق، گلا، گردن
  • قربت، نزدیکی
  • صحبت، جماع
  • روشن دان، کھڑکی

Urdu meaning of kuhar

  • Roman
  • Urdu

  • fizaa ke vahaabii buKhaaraat jo sardii ke mausam me.n subah aur shaam ko dhund sii paida kar dete hain, kuhaasa, kuhraa
  • ek kism ka shikaar jo parindo.n ko paka.Dtaa hai
  • ek kism ka parindaa jis ka gosht khaaya jaataa hai
  • Gaar, guphaa, suuraaKh
  • gaDDhaa, ga.Dhaa
  • kaan
  • kaan ya gale ka suuraaKh, chhed
  • halaq se nikalne vaalii aavaaz
  • halaq, gala, gardan
  • qurbat, nazdiikii
  • sohbat, jamaa
  • roshandaan, khi.Dkii

English meaning of kuhar

Hindi, colloquial - Noun, Masculine, Archaic

  • fog, mist
  • a kind of bird

Sanskrit - Noun, Masculine

  • cavity, hollow, hole, rent
  • chasm, abyss
  • ear
  • throat or ear piercing
  • throat, neck, gullet
  • nearness
  • coitus
  • window

कुहर के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • वायु में जल के अत्यत सूक्ष:म कर्णो का समूह जो ठंढ़ पाकर वायु में मिली हुई भाप के जमने से उत्पन्न होता है, ये जलकण पत्तियों ओर धासों पर पड़ कर बड़ी बड़ी-बूँदों के रूप में दिखाई पड़ते है, कुहासा, कुहरा
  • एक प्रकार का शिकरा जो पक्षियों को पकड़ता है, बरूरी
  • एक प्रकार का पक्षी जिसका मांस खाया जाता है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुफ़ा, बिल, छेद, छिद्र, सूराख, जैसे: कर्णकुहर
  • गड्ढा, गड़ढा, गर्त
  • कान
  • कान या गले का छेद
  • कंठ का स्वर, कंठस्वर
  • गला, कंठ
  • समीपता, निकटता
  • रतिक्रिया
  • वातायन, खिड़की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کُہَر آلُود

جس پر دُھند چھائی ہوئی ہو، کُہرا میں ڈھانپا ہوا، دھند سے بھرا ہوا، دھندلا

کُہَر چھانا

کہر کے سبب فضا کا دُھندلانا.

کُہَر پَڑنا

کہر کا نظر آنا ، کہر کا نمودار ہونا ، اوس گرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone