تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَّا" کے متعقلہ نتائج

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوَّا بَننا

خوفناک روپ دھارنا ، جن بھوت کا بھیس بنانا ۔

ہَوَّا بَنانا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹْھنا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

ہَوَّا سَمَجھنا

جن بھوت خیال کرنا ، خوفناک چیز جاننا ؛ مسئلہ جاننا ۔

ہَوَّا دِکھانا

ڈراؤنی صورت دکھانا نیز خوف دلانا ۔

ہَوَّا تَراشنا

ڈراؤنی صورت بنانا ، َ َّہوا کا بھیس دھارنا ۔

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

ہَوَّا نَفسانی

شیطانی وسوسے ؛ نفسانی خواہشات ۔

ہَوَّا لَگا ہونا

خوف لگا ہونا ، خوف طاری ہونا ، ڈر ہونا ۔

ہَوَّا بَنا رَکھنا

مسئلہ بنا دینا ۔

ہَوَّا پَیدا کَرنا

ڈر بٹھانا ، ڈرانا نیز مسئلہ کھڑا کرنا ۔

ہَوَّا بَنا دینا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر نا

خوف دلانا ، ڈرانا ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

ہَوَّا سَر پَر ہونا

خوف مسلط ہونا ، ہیبت طاری ہونا ۔

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہُوَا ہُوَا

ہو گیا سو ہو گیا ، آئندہ نہ ہو نیز جانے دو ، لعنت بھیجو ، ہوا سو ہوا۔

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہوا سَکنا

ہوا کا آہستہ آہستہ چلنا

ہُوا کَرے

کچھ پروا نہیں، بلا سے، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

ہَوا سا

ذرا سا، خفیف سا، یونہیں سا، ہوا کے مانند، لطیف، ہلکا، سبک

ہَوا سی

معمولی سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی ، ذرا سی نیز ہلکی سی ، کم وزن ۔

ہوا مَحَل

کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے

ہوا خانَہ

تانبے کا گولا جو قدیم آب دوز کشتیوں میں ہوا کا ذخیرہ کرنے کے لیے لگایا جاتا تھا، اس میں طاقچے بنے ہوتے تھے جو کشتی کو سمندر کی تہ میں لے جاتے ہوئے بند کر دیتے تھے اور پانی سے اوپر آتے ہوئے کھول دیتے تھے

ہوا و حِرص

حرص اور لالچ

ہَوا چَکِّی

وہ چکی جس پر بادبان لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ہوا کے زور سے چلتی ہے، پون چکی، آسیائے باد

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

ہوا کی مَوج

(لفظاً) ہوا کی لہر ؛ (کنایتہ) جھونکا ؛ (مجازاً) عارضی یا تھوڑی سی چیز ۔

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

ہوائے گُل

رک : ہوائے بہار؛ خوش گوار ہوا نیز خوش بو، مہک

ہوا دار

(جگہ یا مکان یا کمرہ) جس میں اچھی طرح ہوا پہنچے، جہاں ہوا کا گزر اچھی طرح ہو، کھلا ہوا، فراخ، کشادہ

ہوا خور

अ. फा. वि. सवेरे तड़के खुली हवा में टहलनेवाला, वायु सेवन करनेवाला।

ہوا اُکَھڑ جانا

حوصلہ ہار دینا، ہمت ٹوٹ جانا؛ کمزور پڑ جانا

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہوائے عَیش

عیش و آرام کی فضا، ہر قسم کی راحت اور آرام کا ماحول

ہَوا کی چَکّی

وہ چکی جو ہوا کے ذریعے چلتی ہے ، پون چکی ۔

ہَوا کی گَدّی

رک : ہوا کا تکیہ (انگ : Air Cushion) ۔

ہُوا چاہے

ہو کر رہے ، ہر حالت میں ہو ۔

ہوائے دَشت

جنگل کی فضا، پاک و صاف زندگی

ہوائے ُتند

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا آنا

۔ ہوا کی رسائی ہونا۔ ؎

ہَوا ذات

ہوا کی قسم کا ، ہوا کی طرح نظر نہ آنے والا ؛ (کنایتہ) بھوت پریت وغیرہ ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہَوا مار

فضا میں مار گرانے والا (میزائل، توپ وغیرہ)

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہَوا باز

ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَّا کے معانیدیکھیے

ہَوَّا

havvaaहव्वा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہَوَّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا
  • (کنایۃً) کوئی ڈراؤنی ہیئت، صورت یا چیز، خوف کی کوئی چیز یا علامت
  • نامعقول شے یا صورت حال، ناپسندیدہ شے جس سے چڑ یا وحشت ہو جائے
  • (کنایۃً) ہیبت، ہول، واہمہ، خوف، ڈر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَوَّا

(لفظاً) سرخ مائل یعنی بسیاہی، سیاہ ہونٹوں والی

شعر

Urdu meaning of havvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ko Daraane kii farzii suurat, bejaa, lo lo, jin, bhuut, pret niiz qisse kahaaniiyo.n ka aadamKhor dev, chhalaava
  • (kanaa.en) ko.ii Daraavnii haiyat, suurat ya chiiz, Khauf kii ko.ii chiiz ya alaamat
  • naamaaquul shaiy ya suurat-e-haal, naapsandiidaa shaiy jis se chi.Diyaa vahshat ho jaaye
  • (kanaa.en) haibat, hol, vaahima, Khauf, Dar

English meaning of havvaa

Noun, Masculine

  • bugaboo, hobgoblin, bugbear, ogre

ہَوَّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہَوا

(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو

ہَوَّا

بچوں کو ڈرانے کی فرضی صورت، بیجا، لو لو، جن، بھوت، پریت نیز قصے کہانیوں کا آدم خور دیو، چھلاوا

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہَوَّا بَننا

خوفناک روپ دھارنا ، جن بھوت کا بھیس بنانا ۔

ہَوَّا بَنانا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹْھنا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

ہَوَّا سَمَجھنا

جن بھوت خیال کرنا ، خوفناک چیز جاننا ؛ مسئلہ جاننا ۔

ہَوَّا دِکھانا

ڈراؤنی صورت دکھانا نیز خوف دلانا ۔

ہَوَّا تَراشنا

ڈراؤنی صورت بنانا ، َ َّہوا کا بھیس دھارنا ۔

ہَوَّا بِٹھانا

خوف طاری کرنا ، ڈر بٹھانا ۔

ہَوَّا نَفسانی

شیطانی وسوسے ؛ نفسانی خواہشات ۔

ہَوَّا لَگا ہونا

خوف لگا ہونا ، خوف طاری ہونا ، ڈر ہونا ۔

ہَوَّا بَنا رَکھنا

مسئلہ بنا دینا ۔

ہَوَّا پَیدا کَرنا

ڈر بٹھانا ، ڈرانا نیز مسئلہ کھڑا کرنا ۔

ہَوَّا بَنا دینا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر نا

خوف دلانا ، ڈرانا ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

ہَوَّا سَر پَر ہونا

خوف مسلط ہونا ، ہیبت طاری ہونا ۔

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوا ہو

چلا جا، دور ہوجا، دفع ہو، چلتے بنو، جلدی جاؤ، دیر نہ کرو، چل دو

ہَوائِیَہ

(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)

ہُوَا ہُوَا

ہو گیا سو ہو گیا ، آئندہ نہ ہو نیز جانے دو ، لعنت بھیجو ، ہوا سو ہوا۔

ہَوا ہُوں

فوراً چل دوں ، ابھی روانہ ہو جاؤں ۔

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہوا سَکنا

ہوا کا آہستہ آہستہ چلنا

ہُوا کَرے

کچھ پروا نہیں، بلا سے، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

ہَوا سا

ذرا سا، خفیف سا، یونہیں سا، ہوا کے مانند، لطیف، ہلکا، سبک

ہَوا سی

معمولی سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی ، ذرا سی نیز ہلکی سی ، کم وزن ۔

ہوا مَحَل

کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے

ہوا خانَہ

تانبے کا گولا جو قدیم آب دوز کشتیوں میں ہوا کا ذخیرہ کرنے کے لیے لگایا جاتا تھا، اس میں طاقچے بنے ہوتے تھے جو کشتی کو سمندر کی تہ میں لے جاتے ہوئے بند کر دیتے تھے اور پانی سے اوپر آتے ہوئے کھول دیتے تھے

ہوا و حِرص

حرص اور لالچ

ہَوا چَکِّی

وہ چکی جس پر بادبان لگے ہوئے ہوتے ہیں اور ہوا کے زور سے چلتی ہے، پون چکی، آسیائے باد

َہوا خَلِیَّہ

ہوا والا خلیہ

ہوا کی مَوج

(لفظاً) ہوا کی لہر ؛ (کنایتہ) جھونکا ؛ (مجازاً) عارضی یا تھوڑی سی چیز ۔

ہَوا پَر

ہوا میں ، فضا میں ۔

ہوائے گُل

رک : ہوائے بہار؛ خوش گوار ہوا نیز خوش بو، مہک

ہوا دار

(جگہ یا مکان یا کمرہ) جس میں اچھی طرح ہوا پہنچے، جہاں ہوا کا گزر اچھی طرح ہو، کھلا ہوا، فراخ، کشادہ

ہوا خور

अ. फा. वि. सवेरे तड़के खुली हवा में टहलनेवाला, वायु सेवन करनेवाला।

ہوا اُکَھڑ جانا

حوصلہ ہار دینا، ہمت ٹوٹ جانا؛ کمزور پڑ جانا

ہَوا آنا

ہوا چلنا، ہوا کا گزر ہونا، ہوا کی رسائی ہونا

ہوائے عَیش

عیش و آرام کی فضا، ہر قسم کی راحت اور آرام کا ماحول

ہَوا کی چَکّی

وہ چکی جو ہوا کے ذریعے چلتی ہے ، پون چکی ۔

ہَوا کی گَدّی

رک : ہوا کا تکیہ (انگ : Air Cushion) ۔

ہُوا چاہے

ہو کر رہے ، ہر حالت میں ہو ۔

ہوائے دَشت

جنگل کی فضا، پاک و صاف زندگی

ہوائے ُتند

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

ہَوا آنا

۔ ہوا کی رسائی ہونا۔ ؎

ہَوا ذات

ہوا کی قسم کا ، ہوا کی طرح نظر نہ آنے والا ؛ (کنایتہ) بھوت پریت وغیرہ ۔

ہَوا توڑ

ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔

ہَوا مار

فضا میں مار گرانے والا (میزائل، توپ وغیرہ)

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہَوا باز

ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone