تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہواؤ" کے متعقلہ نتائج

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہواؤْ پَڑنا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، جرأت ہونا ۔

ہَواؤ کَرنا

پردہ کرنا ، حجاب کرنا ، شرمانا ۔

ہَواؤ کُھلنا

تذبذب دور ہونا

ہَواؤ ٹُوٹنا

حجاب ہٹ جانا ، پردہ ختم ہونا ، شرم مٹنا ۔

ہَواؤ توڑنا

حجاب ہٹانا ، شرم مٹانا ، حجاب دور کرنا.

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

ہَواؤں کے جَھکَّڑ چَلنا

ہواؤں کا تیز تیز چلنا ، آندھی آنا ۔

ہَواؤں پَر اُڑنا

اترانا ، نخرے دکھانا ، غرور کرنا ۔

ہَواؤں میں اُڑنا

فضا میں بلند ہونا ؛ فخر کرنا ، اِترانا ؛ مغرور ہونا نیز نہایت خوش ہونا ۔

ہَواؤں کے تَھپیڑے

زمانے کی سختیاں ، نامساعد حالات ، ناسازگاریاں ۔

ہَواؤں سے بات کَرنا

ناموافق حالات کا سامنا کرنا نیز حالات کا جائزہ لینا ۔

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

ہَواؤں کا رُخ دیکھنا

حالات پر نظر رکھنا ، حالات کا جائزہ لینا ۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

ہَواؤں کا ہاتھ تھامْنا

رفتار تیز کرنا ، برق رفتار ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہواؤ کے معانیدیکھیے

ہواؤ

havaa.oहवाओ

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہواؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری
  • مردانگی، بہادری، سورماپن، دلاوری
  • حجاب، پردہ، شرم

شعر

Urdu meaning of havaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • habaa.o, himmat, hauslaa, jurrat, dilerii
  • mardaanagii, bahaadurii, suurmaapan, dilaavarii
  • hijaab, parda, shram

English meaning of havaa.o

Noun, Masculine

  • courage, spirit
  • guts
  • veil, purdah, modesty, shyness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہواؤ

ہباؤ، ہمت، حوصلہ، جرأت، دلیری

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہواؤْ پَڑنا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، جرأت ہونا ۔

ہَواؤ کَرنا

پردہ کرنا ، حجاب کرنا ، شرمانا ۔

ہَواؤ کُھلنا

تذبذب دور ہونا

ہَواؤ ٹُوٹنا

حجاب ہٹ جانا ، پردہ ختم ہونا ، شرم مٹنا ۔

ہَواؤ توڑنا

حجاب ہٹانا ، شرم مٹانا ، حجاب دور کرنا.

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

ہَواؤں کے جَھکَّڑ چَلنا

ہواؤں کا تیز تیز چلنا ، آندھی آنا ۔

ہَواؤں پَر اُڑنا

اترانا ، نخرے دکھانا ، غرور کرنا ۔

ہَواؤں میں اُڑنا

فضا میں بلند ہونا ؛ فخر کرنا ، اِترانا ؛ مغرور ہونا نیز نہایت خوش ہونا ۔

ہَواؤں کے تَھپیڑے

زمانے کی سختیاں ، نامساعد حالات ، ناسازگاریاں ۔

ہَواؤں سے بات کَرنا

ناموافق حالات کا سامنا کرنا نیز حالات کا جائزہ لینا ۔

ہَواؤں میں بَھٹَکنا

دربدر پھرنا ، بالکل تنہا ہو جانا ، آوارہ گرد ہو جانا ۔

ہَواؤں کا رُخ دیکھنا

حالات پر نظر رکھنا ، حالات کا جائزہ لینا ۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

ہَواؤں کا ہاتھ تھامْنا

رفتار تیز کرنا ، برق رفتار ہوجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہواؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہواؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone