تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَوّا" کے متعقلہ نتائج

اَکَوّا

مدار، آکھ یا آکھ کا پودا

اُکْوا

کھل بچہ ، بھینس اور گائے کے مرے ہوئے بچے کی بھس وغیرہ بھری ہوئی کھال (جسے اس کے سامنے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ اسے اپنا بچہ سمجھے اور دودھ دے .

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اَکْواہی بیٹھنا

ایک زانو بیٹھنا

اَکْواہی اُڑنا

ایک طرف کو جھک کر اڑنا (کنکوا)

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

ہِکْوا

رک : ہکا

اکوار

گود، سینہ، چھاتی

اکوان

سارے عالم، تمام کائنات، جملہ موجودات

اِکْواھی

: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)

اَکْوانی

اکوان (رک) سے منسوب : مخلوق سے متعلق

اَکْوانا

آنکنا (رک) کا متعدی المتعدی

اَکْواب

کوب کی جمع، پیالے، جام

اَکْواز

کوز کی جمع، کوزے

اَکْوار لینا

to hug, embrace

اَکْواں

تخمینے یا اندازے سے (کسی شے کی خرید و فروخت)

اَکْوار بَھرنا

to hug, embrace

اَکوہَر

(نباتیات) بھارت کے یورپی علاقے کے ایک درخت کی لکڑی جو چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَوّا کے معانیدیکھیے

اَکَوّا

akavvaaअकव्वा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَکَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدار، آکھ یا آکھ کا پودا

Urdu meaning of akavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • madaar, aakhya aakh ka paudaa

English meaning of akavvaa

Noun, Masculine

  • swallowwort

अकव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदार, आख्या आख का पौधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکَوّا

مدار، آکھ یا آکھ کا پودا

اُکْوا

کھل بچہ ، بھینس اور گائے کے مرے ہوئے بچے کی بھس وغیرہ بھری ہوئی کھال (جسے اس کے سامنے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ اسے اپنا بچہ سمجھے اور دودھ دے .

اَکْواہی

ایک زانو پر، ایک پہلو پر، ایک طرف کو جھکا ہوا

اَکْواہی بیٹھنا

ایک زانو بیٹھنا

اَکْواہی اُڑنا

ایک طرف کو جھک کر اڑنا (کنکوا)

ہَکْوا

شکار کو ہنکا کر شکاری تک لانے کا فعل جس میں شیر کے شکار کے لیے شکاری مچان پر بندوق بھر کر بیٹھ جاتے ہیں اور دیہاتی ڈھول پیپے وغیرہ بجاتے ہیں تاکہ شیر جھاڑیوں سے نکل کے میدان میں بندوق کی زد پر آجائے

ہِکْوا

رک : ہکا

اکوار

گود، سینہ، چھاتی

اکوان

سارے عالم، تمام کائنات، جملہ موجودات

اِکْواھی

: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)

اَکْوانی

اکوان (رک) سے منسوب : مخلوق سے متعلق

اَکْوانا

آنکنا (رک) کا متعدی المتعدی

اَکْواب

کوب کی جمع، پیالے، جام

اَکْواز

کوز کی جمع، کوزے

اَکْوار لینا

to hug, embrace

اَکْواں

تخمینے یا اندازے سے (کسی شے کی خرید و فروخت)

اَکْوار بَھرنا

to hug, embrace

اَکوہَر

(نباتیات) بھارت کے یورپی علاقے کے ایک درخت کی لکڑی جو چھت کی کڑیوں میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone