تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوا کیا" کے متعقلہ نتائج

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

کیا بُرا ہُوا

کیا قباحت ہے ؛ کچھ عیب نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں.

کیا قَہْر ہُوا

۔ کیا غضب ہوا۔ ؎

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

دَم کِیا ہُوا پانی

وہ پانی جس پر کوئی دُعا یا منتر پڑھ کر پھونک دیا گیا ہو اور بطور دوا استعمال کیا جائے

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

جوگی جُگَت جانی نَاہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانی نَہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

کیا کیا نہ ہوا

کون سی بات رہ گئی، کون سی رسوائی نہ ہوئی

تو کیا ہوا

۔کچھ نہیں ہوا۔ بے سوٗد ہوا۔ ؎ کون سے ہوتا ہے۔ ؎

کیا ہوا تھا

کس خیال میں تھا، عقل کہاں تھی، حواس کہاں تھے

مجھے کیا ہوا ہے

میں کس حال میں مبتلا ہوں، میری کیا حالت ہوگئی ہے

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوا کیا کے معانیدیکھیے

ہُوا کیا

hu.aa kyaaहुआ क्या

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہُوا کیا کے اردو معانی

  • کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

Urdu meaning of hu.aa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa hu.a, kahaa.n gayaa, kahaa.n kho gayaa niiz ko.ii baat nahii.n

हुआ क्या के हिंदी अर्थ

  • क्या हुआ, कहाँ गया, कहाँ खो गया और कोई बात नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوا کیا

کیا ہوا ، کہاں گیا ، کہاں کھوگیا نیز کوئی بات نہیں ۔

کیا ہُوا

(طنزاً) کیا بگڑ گیا ، کچھ نقصان نہیں ہوا ، کیا کر لیا ، کچھ فرق نہیں پڑا.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

کیا بُرا ہُوا

کیا قباحت ہے ؛ کچھ عیب نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں.

کیا قَہْر ہُوا

۔ کیا غضب ہوا۔ ؎

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

دَم کِیا ہُوا پانی

وہ پانی جس پر کوئی دُعا یا منتر پڑھ کر پھونک دیا گیا ہو اور بطور دوا استعمال کیا جائے

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

جوگی جُگَت جانی نَاہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانی نَہِیں، کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

جوگی جُگَت جانے نَہِیں گیرُو میں کَپْڑے رَنْگے تو کیا ہُوا

سنیاسی یا جوگی بننے کے اصول سے نا واقف ہیں اور دکھاوے کے لیے گیرو میں کپڑے رنگ لیے ہیں

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

کیا کیا نہ ہوا

کون سی بات رہ گئی، کون سی رسوائی نہ ہوئی

تو کیا ہوا

۔کچھ نہیں ہوا۔ بے سوٗد ہوا۔ ؎ کون سے ہوتا ہے۔ ؎

کیا ہوا تھا

کس خیال میں تھا، عقل کہاں تھی، حواس کہاں تھے

مجھے کیا ہوا ہے

میں کس حال میں مبتلا ہوں، میری کیا حالت ہوگئی ہے

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone