تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھوّا" کے متعقلہ نتائج

جَھوّا

جھبّا

جُھوہا

رک : جُ ھوا

جَھواڑ

(ٹھگی) چھپ جانے کے اشارہ کا کلمہ .

جَھواڑ دینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

جَھواڑ لینا

چُھپا لینا (مصطلحات ٹھگی ، ۸۳) .

جَھواڑ خان

(ٹھگی) چھپنے یا چھپا دینے کا اشارہ کرنے کے لیے ایک فرضی نام .

جَھوَاڑْنا

چوری کے مال کو چُھپا دینا ، چُھپانا .

جَھوانسا

ایک کان٘ٹے دار بوٹی جس میں پتّے کم اور کان٘ٹے زیادہ ہوتے ہیں رک : جواسا ؛ جوان٘سا .

جُوع

بھوک، گرسنگی

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

جَلْوا

رک : جلوہ

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جَھنّا

جھناّنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھوّا کے معانیدیکھیے

جَھوّا

jhavvaa•झव्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھبّا
  • جھاؤ کی شاخوں سے بنا ہوا بڑا ٹوکرا، بَلّا، جھابا، ٹوکرا

Urdu meaning of jhavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhabba
  • jhaa.uu kii shaaKho.n se banaa hu.a ba.Daa Tokraa, bula, jhaabaa, Tokraa

English meaning of jhavvaa

Noun, Masculine

  • large open basket
  • thicket or bush

झव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाऊ (एक प्रकार का छोटा झाड़) की शाखाओं से बना हुआ बड़ा टोकरा
  • झाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone