تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوّا" کے متعقلہ نتائج

چَوّا

انٹی ، دھاگے کا گچھا .

چَوا

چُووا، چُوآ، رک چوہا

چُوا

(کھنڈ سالی) شکر کے وہ اجزا جو راب سے شیرہ نتھرنے کے بعد باقی رہیں

چَوّا چَندَن

ایک قسم کا کبوتر.

چَوّا ڈھیری

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے

چُوَہ

رک : چووہ

چُوا پَڑْنا

ٹپکنا ، ظاہر ہونا .

چواک

पुरी, घी में बना हुआ फुलका

چَوالا

رک: چوپال ، چوپالا

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چِوانا

مرگھٹ، شمشان، وہ گھاٹ یا ندی کا کنارہ جہاں ہندؤں کے مردہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہے

چَواو

उक्त प्रकार की निन्दा।

چُوال

جبڑا

چُوان

a pit or tank into which water collects, reservoir, cistern

چواں

(ٹھگی) رک: پاتر

چُواں کھائی

وہ گڑحا یا کھڈ جس میں نیچے سے پانی ابلے، چویا

چَوان کھائی

deep ditch with water spring at the bottom

چُواں

ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)

چُواؤ

( کسی مائع کا ) ٹپکاؤ ، رساؤ ، چکیدگی ؛ شیرہ .

چُوّار

چوبار، چوپاڑ

چَو اور

رک : چو طرف.

چَوائی

اطلاع دینے والا، چغل خور، تہمت لگانے والا

چَوالیس

چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد اور پینتالیس سے پہلے آتا ہے، (ہندسوں میں)۴۴

چُوائی

ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا زکر عہد وسطیٰ میں کیا گیا ہے

چَوالِیْسواں

ترتیب میں تینتالیس کے بعد آنے والا، چوالیس سے منسوب

چَو اَڈّا کُنواں

وہ کں٘واں جس کے چاروں طرف پانی کھینچنے کی گھرنیاں لگی ہوں.

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

چوہْلا

لکڑی کا بڑا کھونٹا یا میخ، خیمے کی میخ، تھونی، ٹیکن

چوہْنی

خوبصورت ، حسین ، چاہنے کے لائق ؛ ایک نام جس کامنتر پڑھنے میں ورد کرتے ہیں.

چَوہَٹَّا

بازار کا وہ مقام جس کے چاروں طرف دکانیں ہوں چوک بازار.

چَوہَتَّر

گنتی میں ستر اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ستّر، (ہندسوں میں) ۷۴

چَوہَتَّرواں

seventy-fourth

چوہا

کچی کن٘یاں یا ایسا گہرا گڑھا جس میں اطراف کا پانی جھر کر آئے ، رک : چوا ، چویا.

چُوہا

ایک چھوٹا سا جانور جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے (عموماً بھورا اور سرمئی رن٘گ کا ہوتا ہے)، موش

چُوہے

چُوہا (رک) جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

چَوہی

(کاشت کاری) کھیت کا ایسا کنارا، جہاں ہل کی نوک نہ پہ٘چے

چُوہْلا

چولھا

چَوہْری

بالوں کا گچّھا جس سے مکھیاں اڑاتے ہیں ، چون٘ری ، چن٘وری .

چَوہانی

چوپان (رک) کا کام یا پیشہ ، گلہ بانی ، پاسبانی ، نگہبانی .

چُوہارا

چھوہارا.

چُوہی

چوہا (رک) کی تانیت، چوہیا

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہانڈا

(شکر سازی) وہ برتن جس میں راب کا شیرہ ٹپک کر جمع ہوتا رہتا ہے .

چُوہْڑا

خاک روب، بھن٘گی، حلال خور

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

چَوہان

راجپوتوں کی ایک ذات، اجمیر کے راجہ چتر وہو سے منسوب، نیز اس کا خاندان اور حکومت

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُوہاڑی

رک : چوہڑی.

چُوہا سا

بہت میلا، انتہائی گندا، چھوٹا، معمولی

چوہے دان

پنچرہ، چھپکا یا کھٹکا جس سے چوہے پکڑے ہیں

چُوہا ہونا

پانی یا پسینے میں اس طرح شرابور ہو جانا کہ کپڑے بدن پر بھیگ کر چسپاں ہو جائیں .

چُوہا کَنّی

ایک طرح کی چوہے کے کان سے مشابہ چھوٹے پتوں کی گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے اس کے پتوں پر سفید رواں ہوتا ہے اس کے پھول اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، آذان الفار ، سوساکَنّی (لاط : Ipomea rennipermia) .

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چُوہے دَتّی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

چُوہا پِسُّو

ایسے پِسّو جو طاعون میں مبتلا چوہے کے جسم سے چمٹے ہوتے ہیں اس کا خون چوستے ہیں اور اپنے اندر طاعون کے جراثیم پیدا کر لیتے ہیں .

چُوہے مار

چوہوں کو پکڑنے یا مار ڈالنے والا پرندہ، موش گیر، چیل

چُوہا چَکٹ

بہت میلا کُچیلا، بہت گندہ

چُوہا چُوہا

(مجازاً) بہت حقیر چیز ، گھٹیا شے ، ہر فرد ، کل ، سب کے سب ؛ ادنیٰ سے ادنیٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوّا کے معانیدیکھیے

چَوّا

chavvaaचव्वा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انٹی ، دھاگے کا گچھا .
  • چارکا مجموعہ، چار چیزوں کا ڈھیر یا ڈھیریاں؛ چوکا
  • چوپایہ ، جانور ، بیل.
  • سیاہ رنْگ کا کبوتر.
  • گنجفہ اور تاش وغیرہکا وہ پتا جس پر نشان ہوں.

Urdu meaning of chavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • enTii, dhaage ka guchchhaa
  • chaarkaa majmuu.aa, chaar chiizo.n ka Dher ya Dheriyaan; chaukaa
  • chaupaaya, jaanvar, bail
  • syaah ran॒ga ka kabuutar
  • ganjimfaa aur taash vaGair hakkaa vo pata jis par nishaan huu.n

چَوّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوّا

انٹی ، دھاگے کا گچھا .

چَوا

چُووا، چُوآ، رک چوہا

چُوا

(کھنڈ سالی) شکر کے وہ اجزا جو راب سے شیرہ نتھرنے کے بعد باقی رہیں

چَوّا چَندَن

ایک قسم کا کبوتر.

چَوّا ڈھیری

ایک کھیل جو کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے

چُوَہ

رک : چووہ

چُوا پَڑْنا

ٹپکنا ، ظاہر ہونا .

چواک

पुरी, घी में बना हुआ फुलका

چَوالا

رک: چوپال ، چوپالا

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چِوانا

مرگھٹ، شمشان، وہ گھاٹ یا ندی کا کنارہ جہاں ہندؤں کے مردہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہے

چَواو

उक्त प्रकार की निन्दा।

چُوال

جبڑا

چُوان

a pit or tank into which water collects, reservoir, cistern

چواں

(ٹھگی) رک: پاتر

چُواں کھائی

وہ گڑحا یا کھڈ جس میں نیچے سے پانی ابلے، چویا

چَوان کھائی

deep ditch with water spring at the bottom

چُواں

ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)

چُواؤ

( کسی مائع کا ) ٹپکاؤ ، رساؤ ، چکیدگی ؛ شیرہ .

چُوّار

چوبار، چوپاڑ

چَو اور

رک : چو طرف.

چَوائی

اطلاع دینے والا، چغل خور، تہمت لگانے والا

چَوالیس

چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد اور پینتالیس سے پہلے آتا ہے، (ہندسوں میں)۴۴

چُوائی

ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا زکر عہد وسطیٰ میں کیا گیا ہے

چَوالِیْسواں

ترتیب میں تینتالیس کے بعد آنے والا، چوالیس سے منسوب

چَو اَڈّا کُنواں

وہ کں٘واں جس کے چاروں طرف پانی کھینچنے کی گھرنیاں لگی ہوں.

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

چوہْلا

لکڑی کا بڑا کھونٹا یا میخ، خیمے کی میخ، تھونی، ٹیکن

چوہْنی

خوبصورت ، حسین ، چاہنے کے لائق ؛ ایک نام جس کامنتر پڑھنے میں ورد کرتے ہیں.

چَوہَٹَّا

بازار کا وہ مقام جس کے چاروں طرف دکانیں ہوں چوک بازار.

چَوہَتَّر

گنتی میں ستر اور چار کا مجموعہ، چار اوپر ستّر، (ہندسوں میں) ۷۴

چَوہَتَّرواں

seventy-fourth

چوہا

کچی کن٘یاں یا ایسا گہرا گڑھا جس میں اطراف کا پانی جھر کر آئے ، رک : چوا ، چویا.

چُوہا

ایک چھوٹا سا جانور جو زمین میں بل بنا کر رہتا ہے (عموماً بھورا اور سرمئی رن٘گ کا ہوتا ہے)، موش

چُوہے

چُوہا (رک) جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

چَوہی

(کاشت کاری) کھیت کا ایسا کنارا، جہاں ہل کی نوک نہ پہ٘چے

چُوہْلا

چولھا

چَوہْری

بالوں کا گچّھا جس سے مکھیاں اڑاتے ہیں ، چون٘ری ، چن٘وری .

چَوہانی

چوپان (رک) کا کام یا پیشہ ، گلہ بانی ، پاسبانی ، نگہبانی .

چُوہارا

چھوہارا.

چُوہی

چوہا (رک) کی تانیت، چوہیا

چُوہْلی

رک : چُلہی.

چُوہِیا

چوہا کی تانیث

چُوہانڈا

(شکر سازی) وہ برتن جس میں راب کا شیرہ ٹپک کر جمع ہوتا رہتا ہے .

چُوہْڑا

خاک روب، بھن٘گی، حلال خور

چُوہے کا بَچَّہ بھی نَہ ہونا

بے اولاد ہونا .

چَوہان

راجپوتوں کی ایک ذات، اجمیر کے راجہ چتر وہو سے منسوب، نیز اس کا خاندان اور حکومت

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُوہاڑی

رک : چوہڑی.

چُوہا سا

بہت میلا، انتہائی گندا، چھوٹا، معمولی

چوہے دان

پنچرہ، چھپکا یا کھٹکا جس سے چوہے پکڑے ہیں

چُوہا ہونا

پانی یا پسینے میں اس طرح شرابور ہو جانا کہ کپڑے بدن پر بھیگ کر چسپاں ہو جائیں .

چُوہا کَنّی

ایک طرح کی چوہے کے کان سے مشابہ چھوٹے پتوں کی گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے اس کے پتوں پر سفید رواں ہوتا ہے اس کے پھول اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، آذان الفار ، سوساکَنّی (لاط : Ipomea rennipermia) .

چُوہَڑ

شکار کا طریقہ جس میں جانور کو ٹٹی یا مصنوعی گھوڑے کے ذریعے دھوکا دے کر پکڑتے ہیں

چُوہاڑ

چوہڑا ، بھن٘گی ؛ حلال خور.

چُوہے دَتّی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

چُوہا پِسُّو

ایسے پِسّو جو طاعون میں مبتلا چوہے کے جسم سے چمٹے ہوتے ہیں اس کا خون چوستے ہیں اور اپنے اندر طاعون کے جراثیم پیدا کر لیتے ہیں .

چُوہے مار

چوہوں کو پکڑنے یا مار ڈالنے والا پرندہ، موش گیر، چیل

چُوہا چَکٹ

بہت میلا کُچیلا، بہت گندہ

چُوہا چُوہا

(مجازاً) بہت حقیر چیز ، گھٹیا شے ، ہر فرد ، کل ، سب کے سب ؛ ادنیٰ سے ادنیٰ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone