تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھ کونْیا" کے متعقلہ نتائج

چَھ کونْیا

چھ کونے والا ، جس کے چھ کونے ہوں ، شش پہلو.

چاہ کنی

کنواں کھودنا، گڈھا کھودنا، دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑانا، فریب دینا، دغابازی کرنا

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

چاہِ کَنْعاں

ملک شام میں طبریہ کے قریب وہ کنواں جس میں حضرت یوسف عیلہ السّلام کو ان کے سوتیلے بھائیوں ہے حسد کی بنا پر گرا دیا تھا کہ ان کے باپ حضرت یعقوب علیہ السّلام حضرت یوسف علیہ السّلام کو ان سے زیادہ چاہتے تھے

چَو کونِیا

رک : چوکونی .

چَو کونا

چار کونے والا، مربع

چَو کونی

چار کونے والی ، چو پہلو ، مربع .

چُوہا کَنّی

ایک طرح کی چوہے کے کان سے مشابہ چھوٹے پتوں کی گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے اس کے پتوں پر سفید رواں ہوتا ہے اس کے پھول اور بیج سیاہ ہوتے ہیں ، آذان الفار ، سوساکَنّی (لاط : Ipomea rennipermia) .

چاہ کَن

کنواں کھودنے والا، گڑھا کھودنے والا

چَو کون

رک : چوکور

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھ کونْیا کے معانیدیکھیے

چَھ کونْیا

chha-koniyaa•छः-कोनिया

  • Roman
  • Urdu

چَھ کونْیا کے اردو معانی

صفت

  • چھ کونے والا ، جس کے چھ کونے ہوں ، شش پہلو.

Urdu meaning of chha-koniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhः kone vaala, jis ke chhः kone huu.n, shash pahluu

English meaning of chha-koniyaa

Adjective

  • having six corners or angles, hexagonal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھ کونْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھ کونْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone