تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھ بُنْدا" کے متعقلہ نتائج

چَھ بُنْدا

لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .

اَگَر چِہ گَنْدَہ مَگَر ایِجادِ بَنْدَہ

رک ' ایجاد بندہ ، اگر چہ گندہ ' جو زیادہ مستعمل ہے.

چَو بَنْدی

چارعضؤوں کا یا ان کےمتعلق، اسباب بان٘دھنے کی چار گان٘ٹھیں

چَو بَن٘دی فَصْد

ہاتھوں اور پان٘ووں کی فصد،چار عضووں (ہاتھ پان٘و)کی فصد

چَو بَندی باندْھنا

بیلوں یا گھوڑوں کے نعل جڑنا، نعل بندی کرنا

چَھ بُونْدیا

لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .

چَو بَن٘دی جَکَڑْنا

ملزم کو چومیخا کرنا، ملزم کے ہاتھ پاؤں علیحدہ علیحدہ باندھ دینا

چَو بَن٘د کَسْنا

چاروں ہاتھ پاؤں رسی سے جکڑ دینا

چَو بَن٘دی کَسْنا

ملزم کو چومیخا کرنا، ملزم کے ہاتھ پاؤں علیحدہ علیحدہ باندھ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھ بُنْدا کے معانیدیکھیے

چَھ بُنْدا

chha-bundaa•छा:-बुंदा

  • Roman
  • Urdu

چَھ بُنْدا کے اردو معانی

  • لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .

Urdu meaning of chha-bundaa

  • Roman
  • Urdu

  • laal baig se kisii qadar chhoTaa ek katthi.i rang ka badbuudaar kii.Daa jis kii pushat par tule u.upar qataar kii shakl me.n chhः zard nuqte hote hai.n aur is ka kaaTaa saamp ke kaaTe se bhii jald mar jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھ بُنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھ بُنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone