تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چَٹْکانا

انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چَٹْکالی

گوروں کا جُھنڈ

چَٹْکال

A Family or Tribe of Pakistan

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

چَٹْکارْنا

make a cracking sound to urge an animal forward

چَٹْکائی

چٹکیلا پن، چمک

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

چَٹْکارا بھَرْنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

زَبان کا چَٹْکا

زبان کا مزہ، چٹورپن، مزے دار چیزوں کے کھانے کی عادت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْکا کے معانیدیکھیے

چَٹْکا

chaTkaaचटका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: قدیم لسان

  • Roman
  • Urdu

چَٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے
  • پھرتی سے، جلدی سے
  • داغ، دھبا، چَکَتّا، چتی
  • چٹکنے کی حالت یا کیفیت، اچٹنے کی حالت یا کیفیت
  • ان بن، بگڑنا
  • تماچا، تھپڑ
  • تکدر ہونا
  • تڑخی ہوئی زمین، وہ زمین جس میں پانی خشک ہونے کے بعد پپڑیاں جم جائیں
  • ذائقہ، وہ مزہ جس کا لپکا پڑ گیا ہو، چٹخارا (زبان)، چسکا، چاٹ
  • چنے کا وہ ہرا ڈوڈا جس میں اچھی طرح دانہ پڑا ہو
  • (پیاس کی) شدت، سختی
  • کمی، قلّت، قحط

شعر

Urdu meaning of chaTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • hijar-o-firaaq ka ek par soz giit jo amomaa kors ke andaaz me.n komal suro.n me.n gaayaa jaataa hai aur is me.n dildoz jazbaat ka izhaar hotaa hai
  • phurtii se, jaldii se
  • daaG, dhabbaa, chuktaa, chittii
  • chaTakne kii haalat ya kaifiiyat, uchaTne kii haalat ya kaifiiyat
  • in bin, biga.Dnaa
  • tamaachaa, thappa.D
  • takaddur honaa
  • ta.Dkhii hu.ii zamiin, vo zamiin jis me.n paanii Khushak hone ke baad papa.Dyaa.n jim jaa.e.n
  • zaayqaa, vo mazaa jis ka lapkaa pa.D gayaa ho, chaTKhaaraa (zabaan), chaskaa, chaaT
  • chune ka vo haraa DoDaa jis me.n achchhii tarah daana pa.Daa ho
  • (pyaas kii) shiddat, saKhtii
  • kamii, killat, qaht

English meaning of chaTkaa

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چَٹْکانا

انگلیوں کو کھینچ کر یا موڑتے ہوئے دبا کر چٹ چٹ کی آواز نکالنا

چَٹْکارا

دھبّہ، داغ، زخم کا نشان

چَٹْکالی

گوروں کا جُھنڈ

چَٹْکال

A Family or Tribe of Pakistan

چَٹْکار

جلتے ہوئے کوئلوں وغیرہ کے چٹخنے کی آواز.

چَٹْکارْنا

make a cracking sound to urge an animal forward

چَٹْکائی

چٹکیلا پن، چمک

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَٹْکا پَڑْنا

شوق ہو جانا، چسکا لگ جانا

چَٹْکارا بھَرْنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

زَبان کا چَٹْکا

زبان کا مزہ، چٹورپن، مزے دار چیزوں کے کھانے کی عادت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone