تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو" کے متعقلہ نتائج

بُو

(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)

بُوند

قطرہ

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بُوٹی

پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے

بوزا

ایک قسم کی ہلکی شراب جو چاول، جو یا چنے (ارزن) سے بنائی جاتی ہے

بُوڑھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بُوقی

(لفظاً) بوق (رک) سے منسوب، بوق کے مانند (جراحی) غذائی نالی کے متعلق، (انگریزی) Buccal

بودلی

سادہ مزاج، احمق، بیوقوف، وہ عورت جو مردوں کے لباس میں رہتی ہو، سیدھی سادھی عورت

بُومی

देशीय, देसी, देशवासी, हम- वतन ।

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بُوفے

(لفظاً) ہوٹل وغیرہ میں وہ جگہ جہاں برتن وغیرہ رکھنے کی الماریاں ہوتی ہیں ، (مراداً) وہ دعوت جس میں لباس وغیرہ کی کوئی پابندی نہ ہو اور اس میں کھانا علی العموم کھڑے ہوکر کھایا جائے (کھانے والے اپنی مدد آپ کے اصول پر عمل کرتے اور میز پر رکھی ہوئی ڈشوں میں سے کھانا اپنی اپنی پلیٹ میں نکال کر کھاتے ہیں ) ۔

بُوجی

چن٘بر گردن ، پسلیوں کے اوپر کی ہن٘سلی بحر الفضائل.

بُوق

clarion, trumpet

بُوچی

بوچا کی تانیث

بُوڑْھنا

اوٹنا ، کپاس سے بیج الگ کرنا۔

بُو گِیر

رک : بودار نمبر ۲۔

بُوڑْھیا

بوڑھی (رک) کی تصغیر تحقیر کے لیے ، رک : بڑھیا

بُوکْری

سفوف ، بسی ہوئی چیز۔

بُو کَش

بو سون٘گھنے والا .

بُوکنی

سفوف ۔

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

بُودری

کھسرا کی قسم کا ایک بچوں کا مرض جس میں جسم پر دانے نکل آتے ہیں، حصبہ

بوندیں

بونْد

بُو باس

ڈھنگ، طرز، انداز، اثر، عادت و خصلت

بُو دار

بدبودار، بری خوشبو والا

بُوندی

پھولوں کا بیج دان یا درخت کا کلاّ جو پنکھڑیاں جھڑنے کے بعد نمودار ہوتا ہے، جوار کی بالی، کچنار کا پھول

بُو بَکْر

پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور 'صدیق' کے لقب سے مشہور ہیں

بُوغْما

بد شکل بد قطع عورت، چڑیل

بُوندا

چھّرا جن کو بندوق میں بھر کو چڑیاں مارتے ہیں‏، اڑنے والے پرندوں کے سر کی بیماری

بولاق

بلاق

بُو کَشی

بو سون٘گھنے کا عمل ، بو سون٘گھنا.

بُوزْنَہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے

بوم

اُلّو، بے وقوف

بُوقِیَہ

بوقی (رک) کی تانیث۔

بُودَنی

होने योग्य ।।

بُودَگی

رک : بود.

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

بُوتَہ

۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.

بُوٹَہ

رک : بوٹا.

بُوٹا

پودا، نورستہ درخت، چھوٹے قد کا دلکش اورخوشنما پودا

بُونا

चनार नाम का वृक्ष

بُوتا

رک : بوتہ

بُویا

सुगंध देने वाली वस्तु, ख़ुशबूदार, सुगंधित

بُو لَہَب

حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن

بُویاں

رک : بوہا (۲)

بُوڑھے

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی

بُوزِینہ

بندر جو ایک مشہور جانور ہے، بوزنہ

بُولَنْدَہ

رک : بولندہ

بُونٹ

سبز کچے چنے، جو اپنے خول میں بند ہوں

بُونب

شور غل ، چیخ پکار.

بُوزَم

ایک سال سے کم باز بچہ جو شکار کے لیے پالا جائے۔

بُوشَرْٹ

بش شرٹ

بُوقِیصا

قطب شمالی میں اگنے والا ایک تناور درخت جس کی لکڑی نرم اور پتے چوڑے ہوتے ہیں

بُوڑی

نیزے کے اوپرکا بھال (نوک سے بورشروع ہونے تک)

بُولاری

ایک رسم ، بلاوا

بوٹیاں

بوٹی جس کی یہ جمع ہے، ترکیبات میں مستعمل

بُوپَھلی

ایک ہندوستانی بوٹی جس کا چھتا زمین پر بچھا ہوا پھول زرد اور ننھا اس میں پھلیاں بہت لگتی ہیں ، لاط : Cocoborus Humus۔

بُوْرانی

گھی میں بریاں کئے ہوئے بینگن کا رائتا، نمک مرچ وغیرہ ملائی ہوئی دہی (جو عموماً پلاؤ یا بریانی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بُو تُراب

مٹی کا باپ حضرت علیؓ کی کنیت

بُوزْنَوی

بوزنہ (رک) سے منسوب : بندر نما ، بندر کی خصلت والا۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone