زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’بنائی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’بنائی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پاوُڑی
(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔
جھالَر
(بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں
جَھلِّن
(بُنائی) بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے بیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھے والی بَلَّی جو بطور گھوڑی لگائی جاتی ہے .
سالْنا
(سِلاوٹ و کھٹ بُنا) پلنگ تخت اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی جڑائی کرنا ، ان کے اجزا جوڑ کر مِلانا
سَرائی
(بُنائی) تانے کے تاروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر دی ہوئی بان٘س کی کَھپچّی یا کَھپچّیاں، جو تانے کے اُوپر نیچے کے تاروں کو علیٰحدہ رکھتی ہیں اور آپس میں اُلجھنے نہیں دیتی، جوا جھڑبتی
سَرْپُھن٘د
(بُنائی) وہ ڈیوڑھی جو سربندھ یا بھلوں گان٘ٹھ جو سربند یا پُھلوں کو بٹ کر ان سروں پر ٹکا دی جائے
لَٹْ
(بُنائی) دری کے کناروں کی سُتلی یعنی سُوت کی موٹی رسّی جو بطور کنی یا تانے کی بغلیوں میں لگائی جاتی ہے، بیوڑ
نَواڑ
(بنائی) موٹے ڈوروں کی عموماً گرہ، سوا گرہ (ڈھائی تین انچ) چوڑی بنی ہوئی لمبی پٹی، جو پلنگ بننے کے لئے تیار کی جاتی ہے، سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔