تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْوَہ" کے متعقلہ نتائج

بِسْوَہ

رک : بسوا

بِسوا

بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.

بِسوَہ بِس کی گانٹھ ہے

گاؤں میں زمین کا حصہ بہت جھگڑے پیدا کرتا ہے

بِسوَہ بِس کی گانٹھ

بِسوا دار

کسی زرعی زمین کی کاشت کاری کا حق رکھنے والا، گانْو کا حصہ دار، بڑے کاشتکار کا زبردست یا شکمی کاشت کار

بِسوا بیس

یقینی، حتمی، اٹل

بِسوا بَرار

گانْو کی اراضی میں حق رکھنے والا ، اس کی آمدنی وصول کرنے والا ، زمینْدار

بِسوا بِس کی گانٹھ

زرعی جائیداد بہت سے باہمی جھگڑوں اور نزاعات کی جڑ ہوتی ہے

بِسْت بِسْوَہ

اعلیٰ قسم کی خالص صاف کی ہوئی چانْدی

بِسْوات

بسوا (رک) کی جمع.

بِسْوار

مسالا، بسا ہوا مسالا

بِسْواس

بشواس

بَسواس

ढंग, रहन-सहन पुं० = विश्वास

بَسْوار

مسالا، پسا ہوا مسالا جو اچار اور سالن میں ڈالتے ہیں

بِسْواس گھات

غدّاری، بے وفائی، دھوکا، فریب، مکر

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْوَہ کے معانیدیکھیے

بِسْوَہ

bisva•बिस्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِسْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بسوا

 

  • کل ، تمام ، ہر ایک ، مکمل ، عام
  • تمام دنیا ، تمام مخلوقات ، کل عالم

Urdu meaning of bisva

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bisva
  • kal, tamaam, har ek, mukammal, aam
  • tamaam duniyaa, tamaam maKhluuqaat, kal aalam

English meaning of bisva

Noun, Masculine

  • a unit of measurement of area; a measure of land equal to the twentieth part of a bigha.

 

बिस्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षेत्रफल मापने की एक इकाई; ज़मीन की एक नाप जो एक बीघे के बीसवें भाग के बराबर होती है।

بِسْوَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone