تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْنی" کے متعقلہ نتائج

بِسْنی

آشنا ، عیاش ، رنڈی باز

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بِسْنی بِلار ڈَیری پر ڈَیرا

بن بلائے یا اچانک آجانے والے مہمان کی مذمت میں مستعمل

عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی

مسلمانوں پر طنز کہ عید بقرعید اور شب برات کو تو رنڈیاں بلاتے ہیں اور محرم میں ماتم کرتے ہیں

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بِھسْنی

پدمنی.

بُسْنا

اشیائے خورد و نوش کا باسی ہو جانا

بَیسْنی

بیس قوم کی عورت

بیسنی

بیسن سے منسوب، مرکبات میں مستعمل، بیسن کا، بیسن کا بنا ہوا، جیسے بیسنی لڈو، بیسنی پکوڑی

بِسین

راجپوتوں کی ایک قوم

بِسَن

خواہش ، اشتہا ، شہوت

بَسَن

آباد ، بسا ہوا.

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْنی کے معانیدیکھیے

بِسْنی

bisnii•बिस्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

بِسْنی کے اردو معانی

صفت

  • آشنا ، عیاش ، رنڈی باز
  • نفیس ؛ سگھڑ ؛ خراب ، بدکردار ؛ آوارہ ، نچا ، شہدا
  • (ٹھگی) اٹھائی گیرا ، جیب کترا
  • جس کے آنے کی آواز نہ آئے ، غیر متوقع ، ناگہاں ، یکایک

Urdu meaning of bisnii

  • Roman
  • Urdu

  • aashnaa, ayyaash, ranDii baaz
  • nafiis ; sugha.D ; Kharaab, badkirdaar ; aavaaraa, nachaa, shuhdaa
  • (Thaggii) uThaa.ii geraa, jebakatra
  • jis ke aane kii aavaaz na aa.e, Gair mutvaqqe, naagahaa.n, yakaayak

बिस्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे किसी बात का व्यसन हो। किसी काम या बात का शौकीन। पुं०१. छैला।
  • दुर्व्यसनी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone