تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْتَر" کے متعقلہ نتائج

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بِسْتَر کَرنا

بسترے کو بچھانا، پھیلا دینا، سونے کا سامان کرنا

بِسْتَر ہونا

شب میں پڑاو یا قیام ہونا

بِسْتَر لَگْنا

رک : بستر لگانا (رک) کا لازم

بِسْتَر اُٹْھنا

بستر اٹھانا کا لازم

بِسْتَر ڈالنْا

جم کر بیٹھ جانا، دھرنا دینا

بِسْتَر اُٹھانا

رخصت ہونا، بھاگ جانا، روانہ ہونا

بِسْتَر بَنْد

بستر باندھنے کی رسی، پٹا وغیرہ

بِسْتَر لَگانا

بچھونا کھولنا، بستر بچھانا

بِسْتَر بانْدْھنا

سفر کا ارادہ کرنا، سفر کرنا

بِسْتَر بِچھانا

بسترا کھول کر پھیلانا

بِسْتَر کا ہو جانا

ہر وقت بستر پر پڑے رہنا (سستی نیند یا مرض کے باعث)

بِسْتَر پَکَڑنا

صاحب فراش ہو جانا، سخت بیمار ہو جانا، ضعیف اور کمزور ہو جانا

بِسْتَر سَنْبھالْنا

صاحبِ فراش ہونا، بستر سے لگ جانا، کمزور اور ضعیف ہوجانا

بِسْتَر جَمانا

(کسی جگہ) مستقل قیام کے ارادے سے ٹھہر جانا، دھرنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْتَر کے معانیدیکھیے

بِسْتَر

bistar•बिस्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِسْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ
  • پوشاک، لباس
  • سامان، اسباب

شعر

Urdu meaning of bistar

  • Roman
  • Urdu

  • leTne, baiThne ya sone ke li.e bichhaayaa jaane vaala kap.Daa, bichhaunaa, farsh, galiichaa
  • poshaak, libaas
  • saamaan, asbaab

English meaning of bistar

Noun, Masculine

बिस्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بِسْتَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone