تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھُسْ" کے متعقلہ نتائج

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

بَھس

بے مصرف چیز ، ہیچ .

بِھس

کن٘ول کی جڑ جو کھائی جائے ، بسی٘نڈ.

بُھس ہونا

خستہ ہونا، تھکن سے چور ہونا

بُھس٘کارا

پھن٘کار ، سان٘پ وغیرہ کے سان٘س چھوڑنے یا نکالنے کی آواز.

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

بُھس٘کار

پھن٘کار ، سان٘پ وغیرہ کے سان٘س چھوڑنے یا نکالنے کی آواز.

بُھس کے مول مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بُھس کے دام مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

بُھس کے مول مَلِیدَہ ہے

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

بَھس ٹِکّا

گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی ، کوئلوں اور بھونی ہوئی ، کباب ، خستہ کباب.

بَھس تِکّا

گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی، کوئلوں اور بھونی ہوئی، کباب، خستہ کباب

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بُھسیہِرا

رک : بُھسیرا.

بِھسّا

اُبالا ہوا چاول ، بھات.

بَھسَکَّڑ کے داماد کو بھات ہی مِٹھائی

پیٹو آدمی کو جو کھانے کو ملے غنیمت ہے.

بُھس دینا

کسی خالی چیز کو بھس سے بھر دینا، کھال اتار کر اس میں بھس بھر دینا

بَھس بَھسا

رک : بُھس بھسا.

بُھس بَھْرنا

کسی خالی چیز کو بھس سے بھردینا

بُھس اُڑانا

اناج سے بھس الگ کرنا

بَھسّڑ

lazy, ugly

بُھس مِلانا

خراب کرنا ، بات بگاڑنا.

بَھسَم تِکّا

رک : بَھس تِکاّ.

بُھس بُھسانا

become brittle or weak

بُھسا

(दे.) भुस

بَھسْمَک روگ

رک : بھسمک.

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بَھسَل

بھرمر، کالا بھرمر

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بَھسَد

سورج ، آفتاب ؛ ستر عورت ، شرمگاہ ، من٘ھ ، دہانہ.

بَھسَک

ڈھیلا، گرتا ہوا

بُھس بَھرْوانا

پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں آدمی (زندہ یا مردہ) کی کھال کھچوا کر بھس بھروادیتے تھے.

بَھسَکَّڑ

بہت کھانے والا ، رک : بَھسَکُّو.

بِھسْت

بہشت، سورگ، عیش و آرام کی جگہ، باغ گلشن، باغ رضوان، باغ ارم

بِھسَر

برہمن.

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بُھسُل

وہ جگہ جہاں بھس رکھا جائے

بُھس کھا جانا

بےتکی اور بے ہودہ باتیں کرنا، بیوقوفی کرنا

بُھس کی چنگی

جھگڑے کی چیز، پریشانی کا سبب، جس سے جھگڑا فساد بڑھنے کا اندیشہ ہو

بُھس پَر بَرات

(مجازاً) مفت میں کوئی کام نکالنا، ایسا کام جس میں کچھ حاصل نہ ہو

بُھس اُڑا دینا

بہت مارنا، سخت زد و کوب کرنا

بَھسْنا

تیرنا، پانی کے اوپر رہنا، بہنا، پانی کے اوپر جانا، ڈوبنا، بیٹھ جانا، غرق ہوجانا

بِھسْتھ

کن٘ول کی جڑ.

بَھسْمی

رک بھسم .

بَھسْما

پیسا ہوا آٹا، نیل کی پتی کی بکنی، خضاب، بال سیاہ کر نےکا محلول یا پوڈر، رک وسمہ

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بِھسْنی

پدمنی.

بُھسْرا

گھٹیا قسم کا گیہوں، وہ گیہوں جس میں سے دانہ کم اور بھس زیادہ نکلے

بَھسْمَک

آنکھوں پر پردہ آجانے کی ایک بیماری جس میں نظر کم ہوتی ہے

بَھسْکَر

ایک راگ

بُھسَنْڈ

ایک شخص کا نام جو امر سمجھا جاتا ہے

بُھس پَر لِیپنا

فضول کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا.

بُھس میں مِلانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، خراب کرنا .

بِھسْٹَل

زنِ پلید.

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بَھسانا

تیرانا، کشتی چلانا، کشتی دریا میں ڈالنا

بَھسان

(ہند) پوجا کے بعد کالی یا سرموتی وغیرہ کی مورتی کو دریا برد کرنے کاعمل

بَھسْما کار

دھوبی.

بھُسْ سے متعلق کہاوتیں

بھُسْ

اصل: سنسکرت

'بھُسْ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone