تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَم" کے متعقلہ نتائج

عَم

چچا، باپ کا بھائی

ہَم

جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

ہَمّ

اندیشہ، فکر

اِم

یہ، اس

عَم زادی

paternal uncle's daughter, cousin

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّ زادَہ

چچا کا بیٹا، چچازاد بھائی، چچیرا بھائی

عَمَل

کام، فعل

عَمیا

अंधी स्त्री।

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

عَمیٰ

اندھا پن، کوری، نابینائی، گمراہی

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

عَمّاں

‘अम्म’ का बहु., फ़ारसी में

اردو، انگلش اور ہندی میں عَم کے معانیدیکھیے

عَم

'am•'अम

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چچا، باپ کا بھائی
  • قرآن پاک کے تیسویں سپارے کا نام ” غمّ یستألون “ کا مخفف پارہ عمّ، سیپارۂ عَم

شعر

Urdu meaning of 'am

  • Roman
  • Urdu

  • chachaa, baap ka bhaa.ii
  • quraan-e-paak ke tiisvii.n sipaare ka naam gum yasataNlon ka muKhaffaf paara em, siipaara-e-em

English meaning of 'am

Noun, Masculine

  • the name of thirtieth chapter of Holy Quran
  • paternal uncle, father's brother

'अम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरान-ए-पाक के तीसवीं सिपारे का नाम, पवित्र कुरान का तीसवां अध्याय
  • चचा, बाप का भाई, पितृभ्राता

عَم کے مترادفات

عَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone