تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہَمَہ

سب، کل، سارا، جملہ، تمام

اَما

بے تکلفی سے مخاطب کر نے کا کلمہ، اے میاں، ارے بھائی

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

ہُما

۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎

اَمّا

لیکن، مگر

اُمَّہ

people, nation

عُمَّہ

کھجور کا لمبا درخت ، خرما کا پیڑ ۔

اِما

لونڈیاں، کنیزیں

ہِما

سردی کا موسم ؛ چھوٹی الائچی ؛ ایک قسم کی خوشبودار دوا نیز خوشبو ؛ کئی قسم کی ایک خوشبودار گھاس.

اَمْعا

انْتڑیاں، آنْتیں

عَمَّہ زاد

پھوپھی کا بیٹا ۔

ہامَہ

اُلّو، بوم

عَامَہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر ، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت ، عوام کی رائے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَّہ کے معانیدیکھیے

عَمَّہ

'amma•'अम्मा

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: عَم

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عَمَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

Urdu meaning of 'amma

  • Roman
  • Urdu

  • am jis kii ye taaniis hai, niiz phuuphii, baap kii bahan

English meaning of 'amma

Noun, Feminine

  • paternal aunt, father's sister

'अम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूफी, बाप की बहन
  • मनुष्यों का समूह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone