زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’عَمَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَعَم

عام امور، اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا بہتوں سے زیادہ عام، سب سے زیادہ عام

اَعْمام

باپ کے بھائی (بڑے ہوں یا چھوٹے)، چچا، تائے

عام

۱. سب میں پایا جانے والا ، سب کو پہنچنے والا ، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو ، سب میں جانا پہچانا.

عامَّہ

(تصوّف) وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے فقط ظاہر شریعت پر اکتفا کیا ہے اون کو باطن سے کچھ حس نہیں ان لوگوں کو علمائے رسوم اور ظواہر کہتے ہیں.

عامی

۱. عام (رک) سے منسوب ، جاہل ، کم علم ( جو کسی فن یا علم وغیرہ سے صاحبِ فن یا عالم کے مقابلے مین نابلد ہو) ، عام آدمی.

عَم

چچا، باپ کا بھائی

عما

 

عَمائِم

پگڑیاں، دستار، صافے

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

عَمُوم

 

عُمُوم

عام ، عام ہونا ، خصوص کا نقیض ، علی العموم ، سرسری طور پر ۔

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقا

عُمُومی

عام ۔

عُمُومِیَہ

سماج، پبلک، عموم کا

عُمُومِیَّت

عام ہونے کی کیفیت یا حالت، ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال وغیرہ

عَمِیم

عام، سب کے لیے یکساں، پورا، تمام، مکمل

مُتَعَمِّم

جس کے عمامہ بندھا ہوا ہو، دستار بند

مُعَمَّہ

رک : معما جو اس کا درست املا ہے ۔

مَعْمُوم

عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone