تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمُّو" کے متعقلہ نتائج

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

عَمُّو زادی

چچازاد بہن ، عم زادی ۔

عَمُّو زادَہ

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقاً

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عُمُومِیَّت

عام ہونے کی کیفیت یا حالت، ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال وغیرہ

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

عُمُود دار

زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

عَمُومِیّات

عام حالتیں، روزمرہ کی باتیں

عَمْوی

میرے چچا، میرے والد کے بھائی

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

عُمُود بازی

گتکا گھمانا ؛ پٹا کھیلنا ، لکڑی چلانا ، گرز مارنا ۔

عَمُودِ صُبْح

صبح کی روشن لکیر یا کرنیں

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُمُودُ الْاَنْف

وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔

عُمُود اَفْگَنی

(مجازاً) پٹا بازی ، لکڑی چلانا ، گرز مارنے کا فن ۔

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عَمُور

दाँतों और मसूढ़ों के बीच का मांस ।

عَمُول

بہت زیادہ کام کرنے والا

عُمُوم

عام، عام ہونا، خصوص کا نقیض، علی العموم، سرسری طور پر

عَمُوق

لمبا چوڑا، کشادہ، وسیع وعریض

عُمُومی

عام

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

عُمُوم و خُصُوص

عام اور خاص

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودُ الْفَقَرات

ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

عُمُومِیَہ

سماج، پبلک، عموم کا

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمُّو کے معانیدیکھیے

عَمُّو

'ammuu'अम्मू

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عَمُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چچا، باپ کا بھائی، تایا

Urdu meaning of 'ammuu

  • Roman
  • Urdu

  • chachaa, baap ka bhaa.ii, taayaa

English meaning of 'ammuu

Noun, Masculine

  • paternal uncle, father's brother

'अम्मू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाचा, बाप का भाई, ताया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

عَمُّو زادی

چچازاد بہن ، عم زادی ۔

عَمُّو زادَہ

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقاً

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عُمُومِیَّت

عام ہونے کی کیفیت یا حالت، ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال وغیرہ

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

عُمُود دار

زاویہ قائم بنانے والا، عمود رکھنے والا

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

عَمُومِیّات

عام حالتیں، روزمرہ کی باتیں

عَمْوی

میرے چچا، میرے والد کے بھائی

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

عُمُود بازی

گتکا گھمانا ؛ پٹا کھیلنا ، لکڑی چلانا ، گرز مارنا ۔

عَمُودِ صُبْح

صبح کی روشن لکیر یا کرنیں

عُمُود ڈالْنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُمُودُ الْاَنْف

وہ ہڈی جو کری گوشت اور اعصاب و عروق سے بنا ہوا مرکب عضو ہے جو ایک سہ گوشیہ ستون کی شکل میں چہرہ کے درمیانی مرکز پر بالائے لب واقع ہے ، ناک کا ستون ، ناک کی ہڈی ۔

عُمُود اَفْگَنی

(مجازاً) پٹا بازی ، لکڑی چلانا ، گرز مارنے کا فن ۔

عُمُود

ستون، کھم، تھم

عَمُور

दाँतों और मसूढ़ों के बीच का मांस ।

عَمُول

بہت زیادہ کام کرنے والا

عُمُوم

عام، عام ہونا، خصوص کا نقیض، علی العموم، سرسری طور پر

عَمُوق

لمبا چوڑا، کشادہ، وسیع وعریض

عُمُومی

عام

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

عُمُوم و خُصُوص

عام اور خاص

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

عُمُودُ الْفَقَرات

ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔

عُمُودِ زِلْزالی

(ارضیات) تیزی کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی یا ہلتی ہوئی موج جو سیدھی سمت میں یعنی ایک خط کی سیدھ میں بڑی سرعت کے ساتھ گزرتی ہے ۔

عُمُومِیَہ

سماج، پبلک، عموم کا

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone