تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chap" کے متعقلہ نتائج
chap کے لیے اردو الفاظ
chap کے اردو معانی
فعل متعدی
- شق کرنا
- تڑکانا
- کھردرا کرنا، خصوصاً جلد کا
- چاک کرنا
فعل لازم
- شق ہونا
- تڑکنا
- جلد کا پھٹنا
- چاک ہونا
اسم
- جلد میں شگاف
- چاک
- درز
- رخنہ
- دراڑ
- پھٹاؤ
اسم
- (بول چال) کوئی شخص یا لڑکا
- ساتھی
- لونڈا
- (برطانوی عوامی) گاہک یا خریدار
اسم
- (برطانوی) دیکھیے: fellow
chap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- शक़ करना
- तड़काना
- खुर्दरा करना, ख़ुसूसन जलद का
- चाक करना
अकर्मक क्रिया
- शक़ होना
- तड़कना
- जल्द का फटना
- चाक होना
संज्ञा
- जल्द में शिगाफ़
- चाक
- दर्ज़
- रखना
- दराड़
- फटाओ
संज्ञा
- (बोल चाल) कोई शख़्स या लड़का
- साथी
- लौंडा
- (बर्तानवी अवामी) गाहक या ख़रीदार
संज्ञा
- (बर्तानवी) देखिए: fello
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chip
کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.
چَپ گَرْداں
(کیمیا) سطح تقطیب کی بائیں جانب کی گردش سے تعلق رکھنے والا ، الٹی گردش یا تاثیر رکھنے والا.
چَپ غَلَط دینا
لہرواں دوڑنا، غچّہ دینا، دوڑ میں دائیں بائیں ہو جانا تاکہ حریف جو تعاقب کرتا ہے عاجز ہو جائے
چَپُّو
ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)
چَپاتی
توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chap)
chap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔