تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپّا" کے متعقلہ نتائج

چَپّا

چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر

چَپا

رک : چَپّا چَپّا

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چِپّا

کاغذ کا چھوٹا ٹکڑا

چَپّا چَپّا

ہر گوشہ، ہر کونا

چَپّا بَھر

ذرا سی جگہ

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

چَپّا چَپّا ڈُھونڈنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا زَمِیْن چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا، کونا کونا دیکھنا

چَپَّہ

چپّا

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپانا

شرمندہ ہوجانا، شرمانا، چپ ہوجانا

چَپات

مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے

چَپار

‘चापार' का लघु., डाक, डाकिया।

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاوَلی جَنگ

جنگ کرنے کا ایک طریقہ، چھاپہ مارجنگ

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپ اَنداز

फा. वि. वह तीरअंदाज़ जिसका | तीर निशाने पर पड़कर लौट आये, छली, ठगिया।

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپّا کے معانیدیکھیے

چَپّا

chappaaचप्पा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پیمائش

  • Roman
  • Urdu

چَپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چار ان٘گل یا بالشت بھر جگہ، ذراسی جگہ، چھوٹے سے چھوٹا زمین کا ٹکڑا، کونا، گوشہ
  • الٹا، بایاں؛ الٹا ہوا؛ مڑا ہوا
  • گلی پر ڈنڈا مارنے کا عمل
  • چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر
  • چرخ کے گھمانے کو چرخ کے اوپر تارکش کی انگلی کا ٹہوکا، ٹھون٘گ، تھپّا، دھپّا

شعر

English meaning of chappaa

Noun, Masculine

  • a span (of land)
  • hand breadth, measure of four fingers
  • inversed, reversed
  • twisted

चप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चार उंगल या बालिश्त भर जगह, ज़रा सी जगह, छोटे से छोटा ज़मीन का टुकड़ा, कोना, गोशा
  • चार उंगल, बालिश्त भर, थोड़ा सा, इंच भर
  • उल्टा, बायां, उल्टा हुआ, मुड़ा हुआ
  • गुल्ली पर डंडा मारने की क्रिया
  • चर्ख़ी के घुमाने को चर्ख़ी के ऊपर उंगली का टहोका, ठोंग, थप्पा, धप्पा

چَپّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپّا

چار ان٘گل، بالشت بھر، تھوڑا سا، انچ بھر

چَپا

رک : چَپّا چَپّا

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چِپّا

کاغذ کا چھوٹا ٹکڑا

چَپّا چَپّا

ہر گوشہ، ہر کونا

چَپّا بَھر

ذرا سی جگہ

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

چَپّا چَپّا ڈُھونڈنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا چھان مارنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا

چَپّا چَپّا زَمِیْن چھان ڈالْنا

ہر جگہ تلاش کرنا، کونا کونا دیکھنا

چَپَّہ

چپّا

چَپاوَلی دَسْتَہ

گوریلا فوج کے سپاہی

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپانا

شرمندہ ہوجانا، شرمانا، چپ ہوجانا

چَپات

مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے

چَپار

‘चापार' का लघु., डाक, डाकिया।

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتِیا

(نان بائی) چپاتیاں رکھنے کا برتن جو شکل میں گول ہوتا ہے نیز وہ برتن جس میں گول گردے کی شکل کی چیز رکھی جائے

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاوَلی جَنگ

جنگ کرنے کا ایک طریقہ، چھاپہ مارجنگ

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپ اَنداز

फा. वि. वह तीरअंदाज़ जिसका | तीर निशाने पर पड़कर लौट आये, छली, ठगिया।

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone