تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپاتی" کے متعقلہ نتائج

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

بات چَپاتی

ایک قسم کی چپاتی ، ایک نہایت پتلی اور بڑی روٹی ، نانِ ہوائی ۔

دال چَپاتی

دال روٹی ، معمولی غِذا ؛ ( مجازاََ ) بچّوں کے ڈرالے کے لیے ایک فرضی نام ہوّا .

چِٹّھی چَپاتی

خط کتابت، لکھت پڑھت

نان چَپاتی

ایک قسم کی روٹی جو پتلی ہوتی ہے ۔

چِٹّھی چَپاتی کَرنا

خط کتابت کرنا، مراسلت کرنا

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

پیٹ چَپاتی سا لَگ جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپاتی کے معانیدیکھیے

چَپاتی

chapaatiiचपाती

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَپاتی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of chapaatii

  • Roman
  • Urdu

  • tave par pakaa.ii hu.ii fatiirii aur patlii roTii jise putlaa banaane ya phailaane me.n pathiilii kii baar baar zarab lagaate hai.n

English meaning of chapaatii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • chapatti, bread, thin circular bread of unleavened dough

चपाती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गेंहू के आटे की पतली रोटी, फुलका, फुलका, पतली रोटी, जो हाथ पर बढ़ायी गयी हो और बड़ी हो

چَپاتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپاتی

توے پر پکائی ہوئی فطیری اور پتلی روٹی جسے پتلا بنانے یا پھیلانے میں پتھیلی کی بار بار ضرب لگاتے ہیں

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سُما

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے

چَپاتی سا پیٹ

ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کو سبب)

چَپاتی بَڑھانا

گندھے ہوئے آٹے کے پیڑے کو خشکی کی سینی یا چکلے پر رکھ کر ہتھیلی یا بیلن وغیرہ سے بڑا کرنا

چَپاتی سا پیٹ لَگْنا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

چَپاتی سا پیٹ لَگ جانا

بیماری یا فاقہ کشی سے پیٹ کا نرم ہو کر کمر سے لگ جانا

پیٹ چَپاتی ہو جانا

be very hungry

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

بات چَپاتی

ایک قسم کی چپاتی ، ایک نہایت پتلی اور بڑی روٹی ، نانِ ہوائی ۔

دال چَپاتی

دال روٹی ، معمولی غِذا ؛ ( مجازاََ ) بچّوں کے ڈرالے کے لیے ایک فرضی نام ہوّا .

چِٹّھی چَپاتی

خط کتابت، لکھت پڑھت

نان چَپاتی

ایک قسم کی روٹی جو پتلی ہوتی ہے ۔

چِٹّھی چَپاتی کَرنا

خط کتابت کرنا، مراسلت کرنا

آ گَئے بَراتی نَہ خُشْکا نَہ چَپاتی

بد انتظامی کے موقع پر مستعمل

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

پیٹ چَپاتی سا لَگ جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

رَتّی بَھر کی تِین چَپاتی، کھانے والے سات سَنْگھاتی

انتظام تھوڑا اور مہمان بہت، مہمان بہت اور کھانا تھوڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone