تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپرا" کے متعقلہ نتائج

چَپرا

مکر جانے والا

چِپْرا

گون٘د میل یا وہ مادہ جو آنکھوں سے خارج ہوتا ہے، چیپڑ، کیچڑ.

چَپراس گِیری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس پَہَنْنا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسِیانَہ

چپراسی سے متعلق، چپراسیوں کے طرز کا، چپراسی جیسا

چَپْرَاْسِیْ عَدَاْلَت

عدالتی چپراسی، عدالتی پیادہ، وہ قاصد جو عدالتی کاغذات جاری کرتا ہے یا لے کر جاتا ہے

چَپْرا لینا

مکرا لینا، جھوٹا کر دینا ؛ چندرانا.

چَپْرا چَپْرا کَر باتیں کَرنا

چندرا چندرا کر باتیں کرنا؛ اصلی بات کو چھپا کر باتیں بنانا.

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَپْرانا

چپڑانا

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چَپْراس گَری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس لَگانا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسَن

چپراسی کی تانیث

چَپ راست

وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھا بھالا توپچی اور چَپرا سَیَّد ہوئے

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپرا کے معانیدیکھیے

چَپرا

chapraaचपरा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

چَپرا کے اردو معانی

صفت

  • مکر جانے والا
  • انکار کر جانے والا

فعل متعلق

  • خواہ مخواہ
  • زبر دستی سے
  • بلا وجہ
  • چمٹ کر، چمچڑ ہوکر
  • ناگہاں
  • اچانک، یکایک، غیر متوقع طور پر

Urdu meaning of chapraa

  • Roman
  • Urdu

  • makar jaane vaala
  • inkaar kar jaane vaala
  • KhvaahmaKhvaah
  • zabardastii se
  • bala vajah
  • chimaT kar, chamcha.D hokar
  • naagahaa.n
  • achaanak, yakaayak, Gair mutvaqqe taur par

चपरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मकर जाने वाला
  • इनकार कर जाने वाला, कोई बात कहकर या कोई काम करके मुकर जाने वाला

क्रिया-विशेषण

  • न चाह कर भी
  • बलपुर्कता से
  • अकारण
  • चिमट कर, चमचड़ होकर
  • अनायास
  • अचानक, यकायक, अनिश्चित घटना के तौर पर

چَپرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپرا

مکر جانے والا

چِپْرا

گون٘د میل یا وہ مادہ جو آنکھوں سے خارج ہوتا ہے، چیپڑ، کیچڑ.

چَپراس گِیری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس پَہَنْنا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسِیانَہ

چپراسی سے متعلق، چپراسیوں کے طرز کا، چپراسی جیسا

چَپْرَاْسِیْ عَدَاْلَت

عدالتی چپراسی، عدالتی پیادہ، وہ قاصد جو عدالتی کاغذات جاری کرتا ہے یا لے کر جاتا ہے

چَپْرا لینا

مکرا لینا، جھوٹا کر دینا ؛ چندرانا.

چَپْرا چَپْرا کَر باتیں کَرنا

چندرا چندرا کر باتیں کرنا؛ اصلی بات کو چھپا کر باتیں بنانا.

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَپْرانا

چپڑانا

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چَپْراس گَری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس لَگانا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسَن

چپراسی کی تانیث

چَپ راست

وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

دیکھا بھالا توپچی چَپرا سَیَّد ہو

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

دیکھا بھالا توپچی اور چَپرا سَیَّد ہوئے

کم رتبہ شخص جو اپنی دولت پر اِتراتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone