تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَڑ" کے متعقلہ نتائج

چَپَڑ

ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَپَڑ قَناتی

small-minded man

چَپَڑ چَپَڑ باتیں کَرنا

بے سوچے سمجھے گفتگو کرنا؛ بغیر ادب و لحاظ کے باتیں کرنا؛ بک بک کرنا، یا وہ گوئی کرنا

چَپَڑ غَٹُّو

senseless, unconscious, oblivious, comatose

چَپَڑ چَپَڑ کَرنا

کھانے پینے میں جانوروں کی طرح منھ سے آواز نکالنا، بیہودگی سے کھانا پِینا

چَپَڑ قَنات

رک : چپڑ قناتی.

چَپَڑ غَنُّو

اسیر بلا و گرفتار آفت ، گرفتار ، اسیر ، رک : چپڑ غٹو بنانا مع اسناد.

چَپَڑ قَناتِیا

مفلس جو تہی دستی میں حیثیت سے زیادہ کام کرنے کی سوچے، عاشق بے زر.

چَپَڑ غَٹُّو بَنانا

اسیر کر لینا، گرفتار کرنا

چَپَڑ خَنْدی

آوارہ گرد عورت، ہرزہ گرد اور بازاری عورت، سفلی عورت

چَپَڑ غَٹُّو ہونا

ناکارہ ہونا، پریشان ہونا، بیوقوف ہونا

چَپَڑ قَناتِیا ہے

مفلس، قلان٘چ ہے

چَپَڑ قَناتَن

چپڑ قناتی (رک) کی تانیث.

چَپَڑ غَٹُّو کَرنا

ناکارہ کر دینا، پریشان کرنا، بیوقوف بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَڑ کے معانیدیکھیے

چَپَڑ

chapa.D•चपड़

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَپَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرزہ گرد، سفلہ، کمینہ
  • دیوار کی استرکاری یا پلاسٹر کا پھولا ہوا یا کمزور پپڑ یا پرت، پپڑی

شعر

Urdu meaning of chapa.D

  • Roman
  • Urdu

  • harzaagrad, suflaa, kamiina
  • diivaar kii astarkaarii ya plaasTar ka phuulaa hu.a ya kamzor papa.D ya parat, pap.Dii

English meaning of chapa.D

Noun, Masculine

  • sound of eating or noise of incessant talking

चपड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवार की जो परत या प्लास्टर फूल गया हो या कमजोर पड़ गया हो, पपड़ी
  • वह छोटा चिपटा टुकड़ा जो किसी चीज के सूख जाने पर उसके ऊपरी तल में से कुछ अलग हो रहा हो या निकल चला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone