تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chap" کے متعقلہ نتائج

چَھپ

چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چھاپ

پاوں کی آہٹ، چاپ

چَپ

(ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف

chap

چاک

chappy

تڑخا ہوا، جس میں بہت سی خراشیں ہوں:

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چیپ

لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .

چینپ

لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .

chip

کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.

cheap

بازاری

chippy

بول چال: برط مچھلی اور آلو کے تلے ہوئے قتلے بیچنے کی دکان.

چاپ کَرنا

قیمہ کرنا، چورا کرنا

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

چَپ راست

وہ الفاظ جو پریڈ میں پان٘و کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے من٘ھ سے کہے جاتے ہیں، دائیں بائیں

چھاپ کَرْنا

مُہر لگانا .

chap کے لیے اردو الفاظ

chap

tʃæp

chap کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شق کرنا
  • تڑکانا
  • کھردرا کرنا، خصوصاً جلد کا
  • چاک کرنا

فعل لازم

  • شق ہونا
  • تڑکنا
  • جلد کا پھٹنا
  • چاک ہونا

اسم

  • جلد میں شگاف
  • چاک
  • درز
  • رخنہ
  • دراڑ
  • پھٹاؤ

اسم

  • (بول چال) کوئی شخص یا لڑکا
  • ساتھی
  • لونڈا
  • (برطانوی عوامی) گاہک یا خریدار

اسم

  • (برطانوی) دیکھیے: fellow

chap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • शक़ करना
  • तड़काना
  • खुर्दरा करना, ख़ुसूसन जलद का
  • चाक करना

अकर्मक क्रिया

  • शक़ होना
  • तड़कना
  • जल्द का फटना
  • चाक होना

संज्ञा

  • जल्द में शिगाफ़
  • चाक
  • दर्ज़
  • रखना
  • दराड़
  • फटाओ

संज्ञा

  • (बोल चाल) कोई शख़्स या लड़का
  • साथी
  • लौंडा
  • (बर्तानवी अवामी) गाहक या ख़रीदार

संज्ञा

  • (बर्तानवी) देखिए: fello

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chap)

نام

ای-میل

تبصرہ

chap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone