تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپیکْنا" کے متعقلہ نتائج

چَپیکْنا

چپکنا

سَر چَپیکْنا

ذِمے ڈالنا ، سرتھوپ دینا.

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چَھپَکْنا

چھپکانا کا لازم

چھیکْنا

رک: چھین٘کنا.

چِیکْنا

पीड़ा या कष्ट आदि के कारण जोर से चिल्लाना। चीरकार करना। चीखना।

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

چَھپْکانا

پانی اڑانا، پانی پرہاتھ مارنا، چھین٘ٹے اڑانا

چِپَکْوانا

چپکانا کا تعدیہ

چَپْکَن

سینہ کشادہ، بالابر کا انگرکھا، بے گریبان لٹکتی ہوئی آستین کی اچکن جو بائیں جانب پسلیوں پر ہلالی شکل میں کھلی ہوتی ہے اور بغلوں کے نیچے سلائی نہیں ہوتی، بٹن کی جگہ ڈوری یا بند ہوتے ہیں، بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے تک اس کا کافی رواج تھا

چَپْکَن دار

چپکن کے نمونے کی ایک قبا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چَپْکَن چُنْنا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

چَپّی کرنا

coax, cajole, serve

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپیکْنا کے معانیدیکھیے

چَپیکْنا

chapeknaa•चपेकना

وزن : 1212

دیکھیے: چِپْکانا

  • Roman
  • Urdu

چَپیکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چپکنا
  • وابستہ کرنا، سپرد کر دینا، ذمے ڈال دینا، سرمنڈھنا
  • (کسی کا وغیرہ میں) لگا دینا، پھن٘سا دینا، اُلجھا دینا، اٹکا دینا

Urdu meaning of chapeknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chipaknaa
  • vaabasta karnaa, sapurd kar denaa, zimme Daal denaa, sar manDhnaa
  • (kisii ka vaGaira men) laga denaa, phansaa denaa, uljhaa denaa, aTkaa denaa

चपेकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = चिपकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپیکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپیکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone