تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْٹی" کے متعقلہ نتائج

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چَپْٹیا

چپٹا ؛ چپٹی (۱) (رک) کی تصغیر

چَپْٹی ناک

بیٹھی ہوئی ناک.

چَپْٹی بازی

(فحش) مساحقت، طبق زنی

چَپْٹی مارْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی لَڑنا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹی کَمان

(معماری) چپٹی کمان خشت کاری کا ایک شہتیر جو ایسی این٘ٹوں سے بنایا جاتا ہے جن کا رخ ایک واحد مرکز کی جانب ہوتا ہے گویا اس میں ایک قطعی کمان شامل ہوتی ہے.

چَپْٹی کھیلْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کا جسم چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے جیسے پاپلیٹ مچھلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْٹی کے معانیدیکھیے

چَپْٹی

chapTiiचपटी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فحش

  • Roman
  • Urdu

چَپْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی
  • چپٹا کی تانیث، چوڑی چکلی، بیٹھی ہوئی، پچکی ہوئی
  • ایک قسم کا کلنی (کیڑا) جو چوپایوں کو لگ جاتا ہے
  • تالی، تھپڑی

Urdu meaning of chapTii

  • Roman
  • Urdu

  • (fahash) aurto.n ka baaham farj se farj la.Daane ya ghusne ka amal, masaahqat, tabaq, tabaq zanii
  • chapTaa kii taaniis, chau.Dii chaklii, baiThii hu.ii, pichkii hu.ii
  • ek kism ka kilnii (kii.Daa) jo chaupaa.iyo.n ko lag jaataa hai
  • taalii, thap.Dii

English meaning of chapTii

Noun, Feminine

  • lesbian, tribade, vagina
  • feminine of Chapta
  • a kind louse or lice which is found in animals
  • clap

चपटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( अशलील) दो स्त्रियों का परस्पर योनि मिलाकर रगड़ना, योनि, भग
  • चपटा का स्त्रीलिंग, चौड़ी-चकली, बैठी हुई, पिचकी हुई
  • एक प्रकार की किलनी जो चौपाये को लगती है
  • ताली, थपड़ी

چَپْٹی سے متعلق محاورے

چَپْٹی کے قافیہ الفاظ

چَپْٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپْٹی

(فحش) عورتوں کا باہم فرج سے فرج لڑانے یا گھسنے کا عمل، مساحقت، طبق، طبق زنی

چَپْٹیا

چپٹا ؛ چپٹی (۱) (رک) کی تصغیر

چَپْٹی ناک

بیٹھی ہوئی ناک.

چَپْٹی بازی

(فحش) مساحقت، طبق زنی

چَپْٹی مارْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی لَڑنا

(فحش) چپٹی کھیلنا

چَپْٹی کَمان

(معماری) چپٹی کمان خشت کاری کا ایک شہتیر جو ایسی این٘ٹوں سے بنایا جاتا ہے جن کا رخ ایک واحد مرکز کی جانب ہوتا ہے گویا اس میں ایک قطعی کمان شامل ہوتی ہے.

چَپْٹی کھیلْنا

چپٹی بازی کرنا

چَپْٹی مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کا جسم چوڑا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے جیسے پاپلیٹ مچھلی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone