تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپْڑانا" کے متعقلہ نتائج

چَپْڑانا

جھوٹ کہنا

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

چُپَڑْنا

کسی چیز پرتھوڑا روغن ملنا، چرب کرنا یا چکنانا

چَپْرانا

چپڑانا

چُھڑانا

رہا کرانا، آزاد کرانا، نجات دلانا

چَپانا

شرمندہ ہوجانا، شرمانا، چپ ہوجانا

چِمْڑانا

سخت ہوجانا

چَوڑانا

چوڑا کرنا، پھیلانا، کشادہ کرنا

چَڑْپَڑانا

زخم کا خشکی کے باعث تڑقنا، (زخم میں) مرچیں سی لگنا، ٹیس ہونا

چِپْکانا

کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو

چَڑانا

رک : چڑھانا

چِپْٹانا

رک : چمٹانا، چپکانا، لگانا؛ (گلے سے) لگا لینا، لپٹانا.

چَھڑانا

چڑھانا

چِڑانا

کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا

چُپانا

خاموش کرنا، خاموش ہونا، چپ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپْڑانا کے معانیدیکھیے

چَپْڑانا

chap.Daanaa•चपड़ाना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَپْڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھوٹ کہنا
  • جھوٹا کرنا، جھٹلانا، تکذیب کرنا
  • بے حیائی کرنا، شوخی کرنا

Urdu meaning of chap.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT kahnaa
  • jhuuTaa karnaa, jhuTlaanaa, taqziib karnaa
  • behayaa.ii karnaa, shoKhii karnaa

English meaning of chap.Daanaa

Transitive verb

  • mince one's words, give a false statement, falsify, belie

चपड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • झूठ बोलना
  • झूठा करना, झुठलाना, किसी बात को झुठलाना
  • बेशर्मी करना, शरारत करना

چَپْڑانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپْڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپْڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone