تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَلائی" کے متعقلہ نتائج

چَپَلائی

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

چَپْلی

چَپَّل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لئے زیادہ تر مستعمل

چَپْلا

چپل

چَکلائی

چوڑائی

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چاپَلْیَہ

رک : چاپل

چاپالی

پتلی اور چوڑی فطیری روٹی

چَھپْلا

رک : چھپکا.

چِپْڑائی

چیپڑ بھری ہوئی (آن٘کھ) چِیپڑ والی یا دکھتی ہوئی(آن٘کھ).

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

چَوپَلّی

(موسیقی) لے کی اون٘چی اٹھان ، پوری لے .

چَوپَہْلا

चौपाल (डोला)

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَلائی کے معانیدیکھیے

چَپَلائی

chapalaa.ii•चपलाई

اصل: سنسکرت

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

چَپَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت
  • پھرتی، تیزی، چالاکی، بیوفائی، متَلّون مزاجی، چنچل پن، بد معاشی، بد چلنی، بے شرمی، ڈھٹائی

Urdu meaning of chapalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chul॒bula pan, shoKhii, sharaarat
  • phurtii, tezii, chaalaakii, bevaphaa.ii, mutalavvin mizaajii, chanchal pan, badmaashii, badachalnii, besharmii, DhiTaa.ii

चपलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = चपलता
  • चपलपन, शोख़ी, शरारत, चंचलपन, बदमाशी, बदचलनी, बेशरमी, ढिटाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone