تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِن" کے متعقلہ نتائج

وِن

رک : بن ؛ بنا ، بغیر ، سوائے

وِند

دانت یا کاٹنے کا نشان ؛ ہاتھی کے ماتھے یا سونڈ پر رنگ کا نشان ؛ ابرؤوں کے درمیان خالی جگہ

وِنود

ہٹانا، نکال دینا، موقوف کردینا

وِنتی

درخواست

وِندھی

ایک قسم کا طبلہ ۔

وِنڈ شِیلڈ

رک : ونڈ اسکرین ۔

وِناش

غائب ہوجانا، گمشدگی

وِنیئَر

(لفظا ً) عمدہ لکڑی یا کسی اور چیز کی باریک سی تہ جو کھردری لکڑی پر چسپاں کر دی جائے ؛ (کنایتہ) ظاہری ٹیپ ٹاپ ، ملمع ۔

وِنایَک

رکاوٹوں کو ہٹانے والا بنایک، گنیش جی ؛ بدھ ؛ عطارد

وِندرابَن

ہندوؤں کے مشہور دیوتا کرشن جی کی پرورش گاہ ، بندرا بن ، ایک جنگل کا نام ۔

وِندھیاچَل

ایک پہاڑ کا نام، وندھیا، کوہ بندھیا چل

وِنڈ اِسکِرِین

موٹر کار وغیرہ کے سامنے کا ہوا روک بڑا شیشہ ۔

وَن ٹُو تِھری ہونا

ایک دو تین ہونا ، چلا جانا ، بھاگ جانا

وَن وے

یک طرفہ، ایک ہی طرف جانے کا راستہ، یک رُخا، ایک ہی سمت میں سفر کی روانی

وَن واس

بن باس، جنگلوں میں رہنے کا عمل، دشت نشینی

وَنّے

اُس نے ۔

وَن یُونِٹ

سابق مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں (پنجاب ، سندھ ، سرحد اور بلوچستان) کو ملاکر بنائی ہوئی اکائی ، وحدتِمغربی پاکستان ۔

وَن آنا

(ریس وغیرہ میں) ایک نمبر پر آنا ، پہلے نمبر پر رہنا

وَنّاٹا

کسی ٹھوس چیز کے ہوا میں گرنے کی آواز، ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

وَن ٹُو آل

(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) ُکل کے ُکل ، شروع سے آخر تک ، سب کے سب ، اوپر سے لے کر نیچے تک

ونکی

ایک قسم کا خمدار چاقو، بچھوا

وَنی

छोटा वन

ونیا

بڑا جنگل

وَنس

بطور لاحقہ برائے اسمیت مستعمل ۔

وَنڈ

لنگڑا ، لولا ، اپاہچ ؛ ناقص ؛ بے دَم ؛ کمزور ، دبلا ، لاغر ؛ جس کے ہاتھ کاٹے گئے ہوں ؛ جس کا ختنہ کیا گیا ہو

وَنش

۱۔ بانس ، بانس کی لاٹھی ؛ بانسری ؛ نالی

وَن ڈے کِرکِٹ مَیچ

ایک روزہ کرکٹ میچ جو مخصوص (بالعموم پچاس) اوورز کا ہوتا ہے جس میں ایک ہی دن میں دونوں ٹیموں کو کھیل مکمل کرنا ہوتا ہے ۔

وَن ٹُو تِھری

(انگریزی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی کام یا کھیل وغیرہ کا آغاز کرتے یا کراتے ہوئے یہ فقرہ بولا جاتا ہے ۔

ونچت

محروم، ناکام، ناامید، مایوس، نراس، دھوکے میں آیا ہوا، جو ٹھگا گیا ہو

وَنْچ

مچھلی پکڑنے کی ڈور

ونگلی

چوڑی

وَنڈھ

رک : ونڈ (۱) ۔

وَنْٹی

(پتنگ بازی) ڈور کی

وَنٹ

१. कटी दुमवाला

وَنچَر

جانور، چرنے والا

وَندھی

بندھی ، قیدی ، زیرِحراست

وَنْٹھا

کپاس کا پورا

وَنِیلا

ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ونیاک

ایک درخت

وَنْجْھلی

پنجاب کام ایک ساز .ایک قسم کی بان٘سری.

وندے ماترم

ایک نظم ہے جو کہ بنگالی زبان کے مصنف بنکم چندرا چٹوپادھیائے کی ناول آنند مٹھ سے لی گئی ہے، اے مادر وطن میں سر جھکائے ہاتھ جوڑے کھڑا ہوکر تیری تعظیم بجا لاتا ہوں

وَنیڈِیَم

ایک دھات جو فولاد کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے

وَناشْنا

تباہ کرنا، برباد کرنا

وندھیا پروت

ایک پہاڑ جو ہندوستان کے وسط میں ہے اور مشرقی اور مغربی کھاٹوں کے شمالی کونوں کو ملاتا ہے یہ ہندوؤں کی مقدس زمین کی جنوبی حد تھا، جو آریہ ورت کہلاتا تھا

وَنڈائِک

(طباعت) طباعت کا ایک طریقہ جو لیتھو گرافی کی ایک قسم ہے اور جو اس کے موجد کے نام سے موسوم ہے نیز کٹاؤ دار حاشیے والا ، تکونے کٹاؤ والا ۔

وَنڈائِیک

نَمبَر وَن

مقابلے میں سبقت لے جانے والا ، بازی جیتنے والا ، اوّل نمبر آنے والا

سُرْخ وَن

وہ ایک خاص قسم کی کھجور کا نام ہے نہایت پُر مغز ہوتی ہے اور اس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے اہلِ فارس نے اس کا نام سُرخ ون رکھ دیا ، الحَبّۃ الخمرا.

نَندَن وَن

نندن بن

بھان وَن

ایک جن٘گل .

اردو، انگلش اور ہندی میں وِن کے معانیدیکھیے

وِن

vinविन

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

وِن کے اردو معانی

  • رک : بن ؛ بنا ، بغیر ، سوائے

Urdu meaning of vin

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bin ; banaa, bagair, sivaa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone