تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھن بِھن" کے متعقلہ نتائج

بِھن بِھن

الگ الگ، جدا جدا، ایک ایک، مختلف النوع، مختلف، رن٘گا رن٘گ، قسم قسم

بَھن بَھن

بھن (رک) کی تکرار، بھنبھناہٹ، بھنبھناتے ہوئے، مکھی وغیرہ کے گروہ کی آواز

باں باں

بکواس، بک بک، جھک جھک

بِھن بِھن کَرنا

کانوں میں آواز گونجنا، نا گوار صدا کا مسلسل آنا یا باز گشت کرنا

بِھنَن بِھنَن

رک : بِھن بِھن .

باں باں کَرْنا

بکواس کرنا، بیہودہ بکنا

چِھن بِھن

ٹکڑے ٹکڑے ،تتّر بتّر ،غائب .

باں

गाय के रॅभाने का शब्द

بھیں بھیں

بھیں

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بَہَن

باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

بُھن

رک : بِھن .

بَھن

رک : بِھن

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھن بِھن کے معانیدیکھیے

بِھن بِھن

bhin-bhin•भिन-भिन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِھن بِھن کے اردو معانی

صفت

  • الگ الگ، جدا جدا، ایک ایک، مختلف النوع، مختلف، رن٘گا رن٘گ، قسم قسم

اسم، مؤنث

  • مکھیوں کی آواز
  • بِھن کی تکرار

Urdu meaning of bhin-bhin

  • Roman
  • Urdu

  • alag alag, judaa judaa, ek ek, mukhtlif-un-nnaua, muKhtlif, rangaa rang, qism qasam
  • makkhiiyo.n kii aavaaz
  • bhinn kii takraar

English meaning of bhin-bhin

Adjective

Noun, Feminine

भिन-भिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलग-अलग तरह का, विविध

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भिन्न का दुहराव
  • वह आवाज़ जो मक्खियाँ हवा में उड़ते समय करती हैं, मक्खियों की आवाज़

بِھن بِھن کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھن بِھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھن بِھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone