تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن" کے متعقلہ نتائج

بِن

بغیر، بجز، سواے، علاوہ

بَن

بننا کا مادہ، ترکیبات میں مستعمل

بُن

قہوہ، کافی کے بیج جنہیں بھون کر پیستے اور اس کا سفوف چائے کی طرح پانی میں جوش دے کر پیتے ہیں

بِن کَہْنا

جو قابو میں نہ ہو ، جو کہے پر نہ چلے ، نافرمان۔

بِن کَہا

وہ اقرار جس کی زبان سے صراحت نہ کی گئی ہو ، جو آن٘کھوں ہی آن٘کھوں میں ہوگیا ہو۔

بِن جانے

بے خبری میں، بھولے سے، ناواقفیت می، بلا ارادہ، جیسے یہ حرکت بن جانے مجھ سے سرزد ہوئی

بِن دیکھا

unseen, unobserved

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے

بِن پَروں اُڑنا

ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، مغرور ہونا

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

بِن پَڑھا

اَن پڑھ، جاہل، غیر تعلیم یافتہ

بِن توڑ

کشتی اور بنوٹ کے ایک دان٘و کا نام جس کا دفاع اور رد نہیں ہوسکتا

بِن دِھْیان

بے خیال ؛ بے سوچے سمجھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن کے معانیدیکھیے

بِن

bin•बिन

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بِن کے اردو معانی

فعل متعلق، سابقہ

  • بغیر، بجز، سواے، علاوہ

اسم، مذکر

  • ابن (رک) کی تخفیف (عموماً دو ناموں کے درمیان مستعمل)

شعر

Urdu meaning of bin

  • Roman
  • Urdu

  • bagair, bajuz, so.e, ilaava
  • iban (ruk) kii taKhfiif (umuuman do naamo.n ke daramyaan mustaamal

English meaning of bin

Adverb, Prefix

  • without, wanting in

Noun, Masculine

  • a son
  • son

बिन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, उपसर्ग

  • सिवा; बजाय; बगैर
  • बिना, बगैर, सिवा, इलावा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेटा; पुत्र, इब्न का संक्षिप्त (आमतौर पर दो नामों के मध्य प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone