تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھن" کے متعقلہ نتائج

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

چُھن

کڑ کڑاتے گھی یا تیل میں کسی چیز کے پڑنے کی آواز

چِھن بَھر

ذرا سی دیر، تھوڑی مدّت، لمحہ بھر

چِھن بَھر میں

in a moment

چِھن بَھنگی

فانی، زوال پذیر، ختم ہونے والا

چِھن بِھن

ٹکڑے ٹکڑے ،تتّر بتّر ،غائب .

چِھن بِچَھن

شکستہ ، زار و نزار ، نڈھال ؛ بکھرا ہوا ، ٹوٹا ہوا.

چَھنَن

(پسنہاری) آٹے وغیرہ کی بھوسی، جو چھلنی میں چھاننے سے نکلے

چِھنّا

رک : چِھننا.

چِھناؤ

چھیننا (رک) کا اسم مصدر .

چِھننا

چھن جانا، (کسی کی دولت چیز وغیرہ) زبردستی لے جانا

چِھنَک

چھڑک

چِھنَل

چھنال (رک) کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل.

چَھن سے

چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھن کے معانیدیکھیے

چِھن

chhin•छिन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چِھن کے اردو معانی

صفت

  • کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

فعل متعلق

  • لمحہ بھر ، دم بھر.

شعر

Urdu meaning of chhin

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa hu.a, TuuTaa hu.a, Tuk.De Tuk.De, phaTaa hu.a, chhiddaa hu.a, talaf shuudaa, tabaah, barbaad
  • lamha bhar, dam bhar

English meaning of chhin

Adjective

Noun, Masculine

Adverb

छिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षण, पल

क्रिया-विशेषण

  • लम्हा भर, दम भर, क्षणिक

چِھن سے متعلق کہاوتیں

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone