تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسِن" کے متعقلہ نتائج

آسِن

بکرمی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ

آسَن

بیٹھنے كی جگہ، نشستگاہ، چوكی، تخت، فرش، گدی، زین، كاٹھی وغیرہ

آسن پاٹی

جو گیوں وغیرہ كےپوجا پاٹ كرنے یا بیٹھنے كی چٹائی وغیرہ، مرگ چھالا، بچھونا۔

آسَن اُٹھنا

آسن اُٹھانا (رک ) كا لازم۔

آسَن لینا

جماع كی نشست قائم كرنا، جماع كے طریقے پر كام كرنا

آسَن جَلنا

ایک نشست سے بیٹھے بیٹھے تھک جانا، چوتڑ دكھنے لگنا

آسَن ڈالنا

پڑاو كرنا، قیام كرنا، ٹھہرنا

آسَن مارنا

جم كر كسی جگہ بیٹھنا، دھرنا دینا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا

آسَن اُٹھانا

كوچ كرنا، ٹھكانا چھوڑنا

آسَن لَگانا

بستر جمانا، پڑاؤ ڈالنا، عبادت و ریاضت میں مشغول ہونا

آسَن لانا

رک: آسن لگانا

آسن بانْدھنا

(جماع) رانوں میں دبانا، رانوں سے زور كرنا، عورت كو دونوں رانوں كے بیچ میں دبا كر بھینچنا

آسَن جَمْنا

آسن جمانا كالازم

آسَن كَسْنا

مباشرت كا كوئی طریقہ بھرپور طور پر استعمال كرنا، رانوں میں سختی سے دبانا

آسَن جوڑنا

رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسِن کے معانیدیکھیے

آسِن

aasin•आसिन

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آسِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکرمی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ

Urdu meaning of aasin

  • Roman
  • Urdu

  • bakarmii kailinDar ka saatvaa.n mahiina

English meaning of aasin

Noun, Masculine

  • the seventh month of the Bikrami calendar, corresponding to September- October

आसिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदू कलेंडर के हिसाब से सातवाँ महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone