تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھن" کے متعقلہ نتائج

کِھن

تھکا ہوا ، تکلیف میں مبتلا ، گھبرایا ہوا ؛ جس کا دل بیٹھا جائے

کَھن

(کاشت کاری) کھیتی کے لیے زمین کی کُھدائی کا عمل

کِھن کِھن کرنا

بیماری کے باعث بچے کا ناک میں رونا

کِھنی

اناج رکھنے کی جگہ یا کوٹھری

کِھنّی

ایک چھوٹا سا لنبوترہ جس کا رنگ نبولی سے مشابہ اور جس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے نیز اس کا درخت ، کھرنی.

کِھنا

گھسا ہوا

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کِھنْنا

لاغر ہونا.

کِھنی چاہَک

ہن٘سلی کی ہڈی ؛ مراد : کمزور ہڈی.

کِھنڈ

کِھنڈنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھن سے

چھناکے سے ؛ بجاکر ؛ پر کھ کر ؛ نقد.

کَھن آنَہ

(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا

کَھنے کَھن

باری باری سے وقفے وقفے سے ، گاہے گاہے.

کَھنا کَھن

چھن چھن کی آواز سے ، بجاکر ، چٹکی لگاکر.

کَھن چُوہا

چوہے کی ایک قسم ، برفانی علاقوں میں پایا جانے والا چوہا جس کے جسم پر چربی کی موٹی تہہ ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھن کے معانیدیکھیے

کِھن

khin•खिन

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کِھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھکا ہوا ، تکلیف میں مبتلا ، گھبرایا ہوا ؛ جس کا دل بیٹھا جائے
  • کسی برتن وغیرہ یا کسی کھری چیز کے بجنے کی آواز.

Urdu meaning of khin

  • Roman
  • Urdu

  • thaka hu.a, takliif me.n mubatlaa, ghabraayaa hu.a ; jis ka dil baiThaa jaaye
  • kisii bartan vaGaira ya kisii kharii chiiz ke bajne kii aavaaz

English meaning of khin

Noun, Masculine

  • a certain day of the lunar fortnight, a clink, tinkle, jingle, ringing sound, interior of a house or shop, mine, pit in earth, moment, sky, storey (of a house)

खिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = क्षण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone