تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنِشِن" کے متعقلہ نتائج

مَنِشِن

ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مَنُشی

عورت، بیوی

مُنشائِن

منشی کی بیوی ۔

مُنشِیانَہ

منشی کا سا، منشیوں کے مانند، منشیوں کی طرح کا، منشیوں جیسا

مُنشِیانی

منشی (رک) کی بیوی ۔

مَنّان

بہت نعمت عطا کرنے والا ، بہت احسان یا نیکی کرنے والا ، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مَنِش

طبیعت، مزاج، خصلت، افتاد، عادت، قماش (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مَنْشِر

نشرکرنے کی جگہ، نشرگاہ، (خصوصاً) ریڈیو یا ٹی وی اسٹیشن

مَنشِم

رک : منسم جو صحیح املا ہے

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مُنشِط

خوشی میں لانے والا ؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ ، مفرح

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنِشِن کے معانیدیکھیے

مَنِشِن

manishin•मनिशिन

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَنِشِن کے اردو معانی

  • ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

Urdu meaning of manishin

  • Roman
  • Urdu

  • tartiib (umuuman jamaa) fauj kii taiyyaariiyaan, la.Daa.ii ka naqsha, fauj kii taqsiim-o-tartiib, zaabtaa, aa.iin, amar ilaahii, hibaa bazz riivaa-e-dastaavez ya vasiiyat, tabiiyat, mizaaj, uftaad-e-mazaa, tibbii melaa, rujhaan, raGbat, mitaanat, sanjiidgii, kashish-e-siqal

मनिशिन के हिंदी अर्थ

  • पंक्तिबद्ध होना (प्रायः बहुवचन) फ़ौज की तैय्यारीयाँ, लड़ाई का चित्र, सेना वितरण एवं प्रबंध, अनुशासन, नियंत्रण, विधि; इश्वरीय आदेश; अभिलेख या विसीयत के द्वारा उपहार देना; प्रकृति, प्रवृति, स्वभाव, मनोदशा, स्वभाविक झुकाव, रुचि, रुजहान; विनम्रता, गंभीरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنِشِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنِشِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone