تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِنتی" کے متعقلہ نتائج

وِنتی

درخواست

سَت وَنْتی

پاک دامن ، باعصمت عورت

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

پتی ونتی

سہاگن ، عورت جس کا شوہر زندہ ہو ، شادی شدہ عورت .

مَت وَنتی

عقل مند ، صاحب ِعقل ، سمجھ دار ۔

عَقْل وَنْتی

عقلمند (عورت) .

جَے جَے وَنْتی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام، راگ دیپک کی بھرجا

رُوپ وَنْتی

رک : رُوپ وَتی.

مِہر وَنتی

مہربان ، محبت رکھنے والی ۔

مُراد وَنتی

حاجت مند ، مراد والی ۔

دَھن وَنْتی

a rich fellow, a wealthy person

گِیان وَنْتی

عقل والی ، عقلمند.

دَھرْم وَن٘تی

دینداری ، نیک ، پیرہیزگار (عورت) ؛ دینداری ، نیکو کاری ، پرہیزگاری .

گربھ ونتی

حاملہ

آدَر وَنْتی

بھگتانی ، پارسا عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں وِنتی کے معانیدیکھیے

وِنتی

vintii•विन्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وِنتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • درخواست

شعر

Urdu meaning of vintii

  • Roman
  • Urdu

  • darKhaast

English meaning of vintii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

विन्ती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निवेदन; प्रार्थना
  • विनति
  • अनुनय; विनय
  • स्वभाव एवं व्यवहार आदि की नम्रता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِنتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِنتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone